پاکستان نے زمبابوے کو 10وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی 3 میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور سیریز میں 2صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی جب کہ قومی ٹیم کی تباہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔ ملتان میں کھیلے گئے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو دس وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کو بنگال ٹائیگرز نے 140رنزکا ہدف دیا تھا۔ بنگلادیش بلائنڈ ٹیم نے پہلے مزید پڑھیں
دُشمن کو اُس کے گھر میں مارنے کا مزا ہی کچھ اور ہے”
چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارت کی طرف اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان نے ایک ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ پاکستان نے کہہ دیا ہے کہ وہ یا تو ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کرے گا یا پھر اس شرط کے ساتھ قبول کرے گا کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت کوئی مزید پڑھیں
ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ:بھارت سے میزبانی واپس لے لی گئی
اسلام آباد:ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت سے ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے مینز بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ شریک ہونے سے انکار کے بعد بھارت کو بھی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
انڈر 19 ایشیاء کپ ٹورنامنٹ: پاکستان کی یواے ای کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی
پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹ پر 314 رنز اسکور کیے۔ پاکستان مزید پڑھیں
انڈر 19 ایشیاء کپ: پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 315 کا ہدف
انڈر 19 ایشیاء کپ میں پاکستان نے یو اے ای کو جیت کے لیے 315 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ پاکستان نے یو اے ای کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
آسٹریلیا کو دھچکا، جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
ایڈیلیڈ( اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی فاسٹ بالر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ۔ شین ایبٹ اور برینڈن ڈوگیٹ کو آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا مزید پڑھیں
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا کے چئیرمین ریمنڈ ماکسلی پاکستان پہنچ گئے ۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر اور چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سید سلطان شاہ نے ملتان ایئرپوٹ پر انکا استقبال کیا۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 26واں سالانہ اجلاس کل ملتان میں منعقد مزید پڑھیں
چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کاختتام
راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک):چیف آف ایئر اسٹا ف سرینا ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2024 اختتام کو پہنچ گئی، اس کا انعقاد ائیر فورس نے پاکستان ا سکواش فیڈریشن اور سرینا ہوٹلز کے تعاون سے مصحف ا سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کیا تھا۔ گزشتہ روز آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
ابوظہبی ٹی 10 میں چنئی بریو جیگوارز نے یوپی نوابز کو حیران کردیا
ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک): فارم میں موجود یوپی نوابوں کو چنئی بریو جیگوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ بعد میں رواں سال ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت حاصل کی۔ کپتان رحمان اللہ گرباز نے 17 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس کی بدولت ان کی ٹیم نے مقررہ 10 اوورز میں مزید پڑھیں