چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی نے آج کا اجلاس ملتوی کردیا

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس جو 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج طے تھا، اب ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی مشاورت جاری ہے اور اجلاس اتوار یا پیر کو ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا نے مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

اسلام آباد : بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان بلائنڈ نے افغانستان بلائنڈ کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور میں حاصل کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان بلائنڈ کی ٹیم 19.2 اوورز میں 94 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی۔ پاکستان مزید پڑھیں

چوتھے ٹی 20بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان اور جنوبی افریقا نے میچ جیت لیے

ملتان(اسپورٹس ڈیسک)چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں جنوبی افریقا اور پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ گزشتہ روزڈی ایچ اے گرائونڈ میں ساتھ افریقا نے افغانستان کو9وکٹوں سے شکست دیدی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورزمیں 7وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز ا سکور کئے ۔کپتان مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوشل پریرا اور آصف علی کی شاندار کارکردگی

ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوشل پریرا اور آصف علی کی شاندار کارکردگی ، کوشل پریرا نے 15 گیندوں پر نصف سنچری بنا کر ابوظہبی ٹی 10 کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ 112 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے مزید پڑھیں

میرا کام کارکردگی دکھانا ہے، صلہ ضرور ملتا ہے، قومی بلے باز کامران غلام

بلاوائیو(اسپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے کہا ہے کہ میرا کام کارکردگی دکھانا ہے، میرے لیے یہ اہم ہے کہ محنت کرتا رہوں، اس کا صلہ ملے گا۔کامران غلام کا پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو پر سنچری نے مجھے بہت زیادہ اعتماد فراہم کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر فٹبال کپ کے انعقاد کا اعلان

پشاور(اسپورٹس ڈیسک):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے گورنر فٹبال کپ کے انعقاد کا اعلان ۔ جس کا جلد ہی افتتاح کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا فٹبال ایسوسی ایشن کے رہنما سابق نیشنل فٹبالر شاہد خان شینواری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کی عمرہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بولرز کی تباہ کن بولنگ سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر42رنز پر آئوٹ

ڈربن (اسپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکن بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر آئوٹ ہوگئی۔ڈربن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز سری لنکا کی ٹیم جنوبی افریقا کے پہلی مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستان نے بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے دی

عمان /مسقط: پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کے اس دوسرے گروپ میچ میں سفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول اسکور کیے اور ہیٹ ٹرک مکمل کی جبکہ محمد عماد، رانا ولید اور ذکریا مزید پڑھیں

معمار اسپورٹس اور گولڈن اسٹار نے ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: ڈی ایف اے ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں معمار اسپورٹس سینٹرل ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)معمار اسپورٹس اور گولڈن اسٹار نے پری کوارٹر فائنل میں بالترتیب خلیق میموریل اور بلوچ اسٹار کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سکسٹین اسٹارز کے سبزہ زار پر ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال مزید پڑھیں

معمار اسپورٹس اور گولڈن اسٹار نے ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی: ڈی ایف اے ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں معمار اسپورٹس سینٹرل ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر)معمار اسپورٹس اور گولڈن اسٹار نے پری کوارٹر فائنل میں بالترتیب خلیق میموریل اور بلوچ اسٹار کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔سکسٹین اسٹارز کے سبزہ زار پر ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال مزید پڑھیں