چیمپئنز ٹرافی:آئی سی سی بورڈ اجلاس  میں مائنس بھارت پر غور ہوگا

دبئی:آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں کل ہونے والے بورڈ اجلاس میں مائنس بھارت پر غور ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کی ہٹ دھرمی کے بعد میگا ایونٹ کا انعقاد تاحال ڈیڈلاک کا شکار ہے، جس مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 304 رنز کا ہدف

تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 304 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں  پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے کامران مزید پڑھیں

جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا شاندار آغاز، چین کو سات گول سے شکست

مسقط: ورلڈکپ کوالیفائر جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کو دو کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے کیا، پینلٹی کارنر کے ذریعے 22ویں منٹ میں سفیان خان نےدوسرا گول اسکور کردیا، تیسرا فیلڈ گول 23ویں مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کون جیتے گا؟ پاک ، زمبابوے آخری میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آجکوئنز ا سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف 3 مزید پڑھیں

عالمی کرکٹ رینکنگ: بابر اعظم ون ڈے کے سلطان برقرار، صائم کی بہتر پوزیشن

دبئی(اسپورٹس ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بلے باز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بلے بازوں کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جبکہ اس فہرست میں تیسری پوزیشن مزید پڑھیں

پہلی IoBM سپر لیگ (ISL ’24) انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پہلی IoBM سپر لیگ (ISL ’24) انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2024 راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی (RLCA) گلبرگ میں مزید 2 میچز کے فیصلے ہو گئے پہلے میچ میں فاسٹ بمقابلہ سلیم حبیب یونیورسٹی کی ٹیمیں مدمقابل تھیں جس میں فاسٹ یونیورسٹی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں مزید پڑھیں

سہیل عدنان اور ماہ نور تیسری جونیئر ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں

کراچی: تیسری جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنلز کے موقع پر کھلاڑیوں کا کوچز کے ساتھ لیا گیا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سہیل عدنان،محمد حسن،ماہ نور علی،رشنا محبوب،آبا ن خان اور عاطف علی ناز نے تیسری جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنلزمیں رسائی حاصل کر لی سندھ اسکواش ایسوسی مزید پڑھیں

انگلینڈ نیوزی لینڈ سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کانام دیدیا گیا

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کو کرو-تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے کرائسٹ چرچ میں ہوگا جبکہ دوسرا ٹیسٹ6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ14 دسمبر سے شروع ہوگا۔ سیریز کی ٹرافی کو انگلینڈ کے مزید پڑھیں

کھیلتا پنجاب گیمز: ڈویژن کی سطح پر ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن کے میچز کھیلے گئے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) کھیلتا پنجاب گیمز کے ڈویژن سطح کے مقابلے نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں جمنازیم ہال میں ٹیبل ٹینس گرلز فائنل میں نشتر ٹیبل ٹینس کلب نے شیخوپورہ ہائی اسکول اقبال ٹان کو 3-1 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ بوائز ٹیبل ٹینس میں عرفان انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس اکیڈمی نے نشتر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیاسی کشیدگی، پاکستان شاہینز،سری لنکا ‘اے’ کے 2میچز ملتوی

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی مشاورت سے وفاقی دارالحکومت میں سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان شاہینز، سری لنکا اے سیریز کے آخری2، 50 اوور کے میچز ملتوی کر دیے۔ آخری2 میچ آج اور جمتہ المبارک کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول تھے۔ دونوں بورڈز سیریز کو مکمل کرنے کے مزید پڑھیں