دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، 38 کوچز فارغ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا کا کنٹریکٹ مزید پڑھیں
الرحمان کلب آل پنجاب ملک ارشاد میموریل فٹبال گولڈ کپ کے سیمی فائنل میں
عارف والا (اسپورٹس ڈیسک)آل پنجاب ملک ارشاد میموریل فٹبال گولڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں الرحمان فٹبال کلب کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔حیدری فٹبال گرائونڈ عارفوالا میں آل پنجاب ملک ارشاد میموریل فٹبال گولڈ کپ کے سیمی فائنل میچ کے مہمان خصوصی سابق چیئرمین بلدیہ سید ہادی حسین مزید پڑھیں
انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ 4میچوں کے فیصلے، زنیر علی خان کی شاندار سنچری
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 4 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک کورنگی کرکٹ کلب نے کالونی جمخانہ کو 4 مزید پڑھیں
ابوظہبی ٹی 10 سے یواے ای کے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا، اظہر الدین
ابوظہبی (اسپورٹس ڈیسک):بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے ناردرن واریئرز کے لئے پھر مینٹوربن گئے ،بھارت کے لئے 99 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے لیجنڈری بلے باز3 سال بعد واریئرز کیمپ میں واپس آئے ہیں جو فرنچائز اپنی تیسری ٹرافی کے لئے کوشش کررہی ہے۔اظہرالدین کی رہنمائی میں واریئرز نے سیزن کا مزید پڑھیں
دوسرا ون ڈے، زمبابوے کیخلاف پاکستان نے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
بلاوائیو : پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ کیلئے قومی ٹیم کے گیارہ رکنی اسکواڈ میں طیب طاہر اور ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے جبکہ حسیب اللہ اور محمد حسنین کو ڈراپ کیا گیاہے مزید پڑھیں
انٹر ریجنل اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ بنوں ریجن نے جیت لیا
پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بنوں ریجن کے کھلاڑیوں کا ٹرافی اور مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور( اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر ریجنل ا سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوگیا۔ فائنل میںبنوں ریجن نے ملاکنڈ ریجن کو26 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام مزید پڑھیں
پہلاون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف
بلاوایو: پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ بلاوایو میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کو بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ زمبابوے کی جانب سے 40.2 اوورز میں 205 رنز بنا کر آل کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی 2025 پر خاموشی چھا گئی
دبئی: چیمپئنز ٹرافی 2025 پر خاموشی چھا گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھی ہنگامی بورڈ اجلاس طلب کئے جانے کے بھارتی میڈیا کے دعوے کی تردید کردی۔ ترجمان آئی سی سی کے مطابق منگل کو کوئی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں، چیمپئنز ٹرافی پر مزید پڑھیں
پرتھ ٹیسٹ : بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز بھارت نے آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔ 5 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگز میں 238 رنز بناکر آؤٹ مزید پڑھیں