شاہنواز دھانی اور احمد دانیال زمبابوے کیخلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور احمد دانیال انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے جبکہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا۔ دونوں کرکٹرز کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان مزید پڑھیں

تیسری جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سہیل عدنان، ارباب فہد،راحیل وکٹر، نمرہ بتول،ماہ نور علی اورام کلثوم نے تیسری جونیئر اینڈ ویمنز اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کی میزبانی میں پی ایس ایف جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس پاکستان اسپورٹس بورڈ کراچی سینٹر پر گزشتہ روز 6 لاکھ روپے مالیت مزید پڑھیں

افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کرانڈر19 ٹرائنگولر کرکٹ سیریز جیت لی

دبئی: انڈر 19 ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کے فائنل میں افغانستان نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دبئی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں کھیلے گئے فائنل میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز اسکور کیے۔ برکت اللہ مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی آئی پی ایل کے لئے منتخب نہ ہونے پر افسردہ

ابوظہبی (اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کے بلے باز فاف ڈوپلیسی 2024 میں ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز جو مقابلے میں مورس ویل اسمپ آرمی کی طرف سے کھیل رہے ہیں وہ پہلے ہی 4 میچز میں 2 نصف سنچریاں بناچکے ہیں۔ فاف نے آئی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کلب پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ( کراچی ریجن ) کا چیمپئن بن گیا

کراچی( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی ریجنل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ( کراچی ریجن ) کے فائنل میں سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سر فراز احمد کی قیادت میں ٹیسٹ اور انٹر نیشنل کھلاڑیوں پر مشتمل جس میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل بھی شامل مزید پڑھیں

صائم کی شاندار سنچری، پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 10وکٹوں سے شکست دیدی

بلاوائیو: زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں صائم ایوب سنچری بنانے کے بعد ساتھی کھلاڑی سے داد وصول کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کردی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلا دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو8 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور: ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بنگلا دیش بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو8 وکٹوں سے شکست دیکر چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی گزشتہ روز باغ جناح گرائونڈ پر بنگلا دیش نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے پرائم منسٹریونیورسٹی اسپورٹس اولمپیاڈ میں سونے، چاندی کے تمغے حاصل کر لئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے پرائم منسٹر یونیورسٹی اسپورٹس اولمپیاڈ میں خواتین کے شعبوں میں مجموعی طور پر پہلی اور مردوں کے شعبوں میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پنجاب یونیورسٹی کی ٹیموں نے مرد اور خواتین کے ایتھلیٹکس، تیراکی، ٹیبل ٹینس، ہاکی اور بیڈمنٹن کے مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلا دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کو لگام دے دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی اب تک ناقابل شکست ٹیم سری لنکا کوبنگال ٹائیگرزنے قابو کرلیا۔ گزشتہ روزمیگا ایونٹ کے تیسرے روز باغ جناح کرکٹ گرائونڈ پر سری لنکا نے ٹا س جیت کر بنگلا دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بنگلادیش نے 20اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار جوکووچ نے سابق حریف اینڈے مرے کو اپنا کوچ مقرر کردیا

بلغراد (اسپورٹس ڈیسک ) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کی تیاری کے لیے اپنے سابق انگلش حریف اینڈے مرے کو کوچنگ اسٹاف میں شامل کرلیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح نوواک جوکوچ نے کہا کہ اینڈے مرے کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہوں گے آسٹریلین اوپن مزید پڑھیں