فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس کا اعزاز، عمران خان کا ریکارڈ برابر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ بولر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔فاسٹ بولر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔یہ سنگ میل محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے5 ویں رائونڈ میں لاہور بلوزکی طرف سے مزید پڑھیں

اظہر علی پی سی بی کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق یہ رول اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر بھی کام کر رہے ہیں ان مزید پڑھیں

چیمپئنزٹی 20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد، ایونٹ7 تا 25 دسمبر ہوگا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔ ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کےلیے کوالیفائی کرے گی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کےلیے کوالیفائر میں حصہ مزید پڑھیں

فرسٹ کلاس کرکٹ: محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے لیجنڈری کرکٹر عمران خان کے برابر آگئے ہیں۔ انہوں نے یہ سنگ میل قائداعظم ٹرافی کے مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکن،نیپال اور بنگلا دیش کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا ، نیپال اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں۔سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

قومی کرکٹ اسکواڈ ز بلاوائیو،مبابوے پہنچ گیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز شیڈول ہے

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ اسکواڈ زمبابوے کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بلاوائیو پہنچ گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3,3 میچز پر مشتمل ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائیں گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 مزید پڑھیں

یونیورسٹی ا سپورٹس اولمپیاڈ میں نابینا بچیوں نے تیر اندازی کا شاندار مظاہرہ کیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد میں یونیورسٹی ا سپورٹس اولمپیاڈ میں پاکستان بلائنڈ ایسوسی ایشن سے منسلک نابینا بچیوں نے تیر اندازی کا شاندار مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود سمیت شرکا نے نابینا بچیوں کی تیز اندازی کی مہارت کو بھرپور تالیوں کے ساتھ سراہا۔  

آغوش کالج مری کی انٹر ا سکول فیڈرل بورڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں کامیابی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) الخدمت فائونڈیشن پاکستان کے ادارے آغوش کالج مری نے انٹر اسکول فیڈرل بورڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا ۔ آغوش کالج کی ٹیم نے ثابت قدمی اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر 25 اسکولوں کو شکست دے کر پہلی مزید پڑھیں

سابق کپتان اظہر علی پی سی بی یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر

سابق کرکٹر و کپتان اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے یوتھ ڈیولپمنٹ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق یہ رول سابق کرکٹر و کپتان اظہر علی کی موجودہ ذمہ داریوں کی توسیع ہوگی، اس وقت وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن کے طور پر مزید پڑھیں

زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے 24نومبر کو کھیلا جائے گا

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 24 نومبر کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوایو میں پہلے میچ سے ہوگا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ چکی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی مزید پڑھیں