بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوگی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے ایک کروڑ روپے کا نقصان ہوگا بھارت آئے یا نہ آئے، بلائنڈ ورلڈکپ پاکستان میں ہی ہوگا۔بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج لاہور میں ہوگی جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان بلائنڈ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے مزید پڑھیں

سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی: تیسرے روز 4 میچوں کا فیصلہ، محمد عباس کی عمدہ بولنگ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے5ویں رائونڈ کے میچوں کے تیسرے دن 4 میچوں کا فیصلہ ہو گیا ، فاٹا نے لاہور بلوز ، لاہور وائٹس نے لاڑکانہ، کوئٹہ نے ڈیرہ مراد جمالی اور ملتان نے آزاد جموں کشمیر کو شکست دے دی ، پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی وفد کی آئندہ ہفتے پاکستان آمد متوقع

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی نمائش کے موقع پر پریس فوٹو گرافرز تصویر لیتے ہوئے ، شائقین ٹرافی کے ساتھ اظہار مسرت کررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) وفد کی آئندہ ہفتے پاکستان آمد متوقع ہے ذرائع کے مطابق آئی سی سی مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے

 سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر محمد نذیر جونیئر لاہور میں انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نذیر جونیئر کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، اور گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔  اہلِ خانہ نے بتایا ہے مزید پڑھیں

فخر زمان کے فٹنس مسائل تھے، فٹ ہوگا تو ترجیح دی جائے گی: عاقب جاوید

وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فخر زمان کے فٹنس مسائل تھے،فخر زمان میچ ونر ہے، فٹ ہوگا تو ترجیح دی جائے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ فخر زمان کے جیسے مزید پڑھیں

بلائنڈt20 ورلڈکپ میں آنے سے انکار، پاکستان کا بھارت سے تحریری جواب طلب

لاہور: پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں آنے سے انکار پر بھارت سے تحریری جواب طلب لیا۔ اس حوالے سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر تحریری جواب دے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سارٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارت کے تلک ورما نے اونچی چھلانگ لگائی اور وہ 69 مزید پڑھیں