جوہانسبرگ: بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار کو جنوبی افریقہ میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کے دورے پر انکار سے متعلق سوالات پوچھے گئے جس میں ان کا جواب ملا ہمارے ہاتھ میں ٹھوڑی ہے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے حال ہی میں 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نعمان علی اکتوبر کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ 38 سالہ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے ملتان اور راولپنڈی ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 13.85 کی اوسط سے 20 وکٹیں لی تھیں۔ آئی سی سی نے پاکستان کے نعمان علی، مزید پڑھیں
پاکستان سے شکست پر کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کا اظہار مایوسی
کینبرا: کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے بھی پاکستان سے ون ڈے سیریز میں شکست پر مایوس ہو گئے۔ اس حوالے سے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز کا نتیجہ بہت مایوس کن ہے، ٹیلنٹ کو انٹرنیشنل کرکٹ کا تجربہ دینے کا یہ ایک بہت مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے: محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی20 سیریز میں آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے۔ ڈرسنگ روم میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ مجھے پوری اُمید ہے دنیا کی ٹیموں نے ہم سے سیکھا ہو گا، ٹیم کے ہر مزید پڑھیں
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ مل سکی
نئی دہلی: بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہیں مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت کھیل کی مزید پڑھیں
اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز: پاکستان بھرپور حصہ لے گا، رونق لاکھانی
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی نے کہا ہے کہ آئندہ سال مارچ میں اٹلی کے شہر ٹورینو (Torino) میں کھیلے جانے والے اسپیشل اولمپک ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس اسنو شوئنگ (Snow Shoeing) اور کراس کنٹری اسکنگ (Skiing) کے مقابلوں میں حصہ لیں گے 8 مارچ 2025سے مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز، آسٹریلیا نے جوش فلپ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا
میلبرن(اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے جوش فلپ کو آسٹریلین اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بھی برقرار رہیں گے، جوش فلپ کو کوپر کنولی کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق جوش فلپ کل ون ڈے کپ کا میچ مزید پڑھیں
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا
بارباڈوس (اسپورٹس ڈیسک)کپتان جوز بٹلر کی دھواں دار بیٹنگ کے باعث انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بناکر مزید پڑھیں
نیدر لینڈز، فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے گرفتار
ایمسٹرڈیم (اسپورٹس ڈیسک)نیدر لینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں پولیس نے عوامی مظاہروں پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کے درجنوں شرکا کو گرفتار کر لیا ۔اتوار کو ایمسٹردم کے ڈیم اسکوائر میں ہونے والے اس مظاہرے میں شریک سینکڑوں افراد نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور مزید پڑھیں
سوریا کمار یادو سے پاکستان کے دورے پر مداحوں کے سوالات
جوہانسبرگ: بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو کو جنوبی افریقہ میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کے دورے پر انکار سے متعلق سوالات پوچھے گئے جس میں ان کا جواب ملا ہمارے ہاتھ میں ٹھوڑی ہے ۔ یاد رہے کہ بھارت نے حال ہی میں 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز مزید پڑھیں