نئی دہلی:چیمپینز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارت کی طرف سے کرکٹ ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے فیصلے نے ایک ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا کی قیاس آرائیوں کا سلسلہ دم توڑنے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارتی میڈیا میں چیمپینز ٹرافی کے حوالے سے اٹکل کے گھوڑے خوب دوڑائے جارہے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائد اعظم گیمز:کراچی سمیت سندھ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا آغاز
کراچی:سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز عبدالعلیم لاشاری قائد اعظم گیمز کے سلسلے میں ٹرائلز کے دوران ایک کھلاڑی سے بات چیت کر رہے ہیں،دیگر آفیشلز بھی موجود ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی ہدایات پراسلام آباد میں آئندہ ماہ شیڈول قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں سندھ کے دستے مزید پڑھیں
امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی بیس بال ٹیم کو مبارکباد
دبئی: عرب کلاسک دبئی میںپاکستانی بیس بال ٹیم کا بھارت کو شکست دینے کے بعد گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے عرب کلاسک دبئی میں پاکستانی بیس بال ٹیم کو بھارت کے خلاف فتح پرمبارکباد دی ہے۔ گزشتہ روزیہاں موصولہ پیغام کے مطابق فیصل نیاز مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کا پاکستان آنے سے انکار
کراچی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا ہے کہ بھارت 2025 میں پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان نہیں کرے گا ۔ یہ اطلاع ای ایس پی این کرک انفو نے ہفتے کے روز دی ہے۔ بی مزید پڑھیں
پاکستانی پیسرز کا جادو، تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا مشکلات کا شکار
پرتھ: پاکستانی فاسٹ بولرز نے اتوار کے روز پرتھ میں تیسرے ون ڈے میں آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر کے گرین شرٹس کو مضبوط پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔ کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جو کامیاب ثابت ہوا ہے ۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف مزید پڑھیں
تیسراون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 سال بعد اس کے ہی ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق 37 اور صائم ایوب 42 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے ہیں جبکہ کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم 30 اور 28 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے اور مزید پڑھیں
سلمان نصیر کا تبادلہ، پی سی بی کے نئے سی او او نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور: پی سی بی کی گورننگ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری مزید پڑھیں
کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کے لئے یہ ہفتہ قابل دید رہا
کراچی (سید وزیر علی قادری) آسٹریلیا کو اسی کی سر زمین پر دوسرے ون ڈے میں چت کرنے والی ٹیم نے صرف یہ ہی کارنامہ انجام نہیں دیا بلکہ اس نے ایڈلیڈ اوول میں 28سال بعد فتح حاصل کرکے قوم کو خوبصورت تحفہ دیا۔ ایسے موقع پر جب پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سجنے مزید پڑھیں
پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف گیندوں کے حساب سے سب سے بڑی فتح
ایڈیلیڈ اوول میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے آسڑیلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی جو اسکی آسڑیلیا کے خلاف مشترکہ طور پر سب بڑی کامیابی تھی۔ پاکستان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی جو درست ثابت ہوئی۔ مزید پڑھیں
محمد رضوان نے ایک اننگز میں6 کیچز پکڑ کرعالمی ریکارڈ برابر کیا
ایڈیلیڈ اوول میںکھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں آسڑیلیا کے تمام 10 کھلاڑیوں کو پاکستان کے تیز بولروں نے آئوٹ کیا۔ پاکستان کے کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے آسڑیلیا کی اننگ میں6 کھلاڑیوں کوکیچ کرکے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اننگ میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں کوکیچ کرنے مزید پڑھیں