عبد الرحمن زون 4 وایٹس کے ہارس خان کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون 4 وایٹس نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان کے 4روزہ میچ کے پہلے روز 4وکٹوں کے نقصان پر 115رنز
راولپنڈی: شاہینز اے اور سری لنکن اے ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے 4 روزہ میچ کے افتتاحی روز میچ کے اختتام پر کھلاڑی پویلین کی جانب لوٹ رہے ہیں راولپنڈی (نمائدہ خصوصی)سری لنکا اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف پہلے4 روزہ میچ کے پہلے دن 115 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، مزید پڑھیں
کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ گرلز اینڈ بوائز مقابلوں کا انعقاد
کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی رستم بلوچ ار ایونٹ آفیشلز اور ریفری ججز کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی(اسپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل اور سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کا انعقاد استاد محمد سٹو باکسنگ ایرینا لیاری ویلفیئر سینٹر میں کیا گیا مزید پڑھیں
کراچی میں بے شمار ٹیلنٹ موجودہے، سرپرستی کی ضرورت ہے، نور حسن جوکھیو
کراچی: میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نورحسن جوکھیو میٹروپولیٹن فٹبال کپ میں شریک صدر ٹاؤن فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم کررہے ہیں کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ۔ میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نورحسن جوکھیو نے کہا ہے کہ کھیل کے میدانوں کا آباد ہونا درحقیقت اس بات کی غمازی ہے کہ ہمارے ملک کے نوجوان مثبت سرگرمیوں مزید پڑھیں
اقبال ڈے کراٹے چیمپئین شپ اور کک باکسنگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا اختتام
کراچی: اقبال ڈے کک باکسنگ کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی عابد نعیم خان، کوچ ماسٹر راجہ غضنفر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) شاعر مشرق اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے اپنے کلام اور نظریات کے ذریعے نوجوانوں کو عزم ، خودی اورفکری بلندی کا درس دیتے ہوئے ہمیشہ نوجوانوں کو دنیا مزید پڑھیں
وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی کارکردگی پر بھارت اور آسٹریلیا کی سرد جنگ
بھارت کے اسٹار بیٹرز وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی حالیہ چند میچوں میں انتہائی ناقص کارکردگی پر تنقید نے بھارتی کرکٹ ٹیم اور بورڈ دونوں کے لیے مشکلات کھڑی کی ہیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اس صورتِ حال سے بہت پریشان ہیں۔ آسٹریلیا کے سابق کپتان رِکی پونٹنگ نے روہت مزید پڑھیں
پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا
دبئی: کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آگئی، پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چمپیئن بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف آغاز سے ہی سے اچھا کھیلی۔ بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کے مزید پڑھیں
وسیم اکرم کے پسندیدہ تین پاکستانی کھلاڑی کون سے ہیں ؟
اسلام آباد : پاکستان کے سابق لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے پاکستان کی کرکٹ کی شاندار تاریخ میں سے اپنے تین پسندیدہ کرکٹرز کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر وسیم اکرم سے پسندیدہ کھلاڑیوں کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کی تاریخی جیت پر قومی ٹیم کو مبارک باد
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں نے آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ان کے ہی ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر قوم کا سر فخر سے مزید پڑھیں
بورڈ نے پاکستان بھیجا تو ہمیں وہاں کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں، بھارتی کپتان
نئی دہلی: چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی غیر یقینی شرکت کے حوالے سے کپتان روہت شرما کا بیان بھی آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سے سوال پوچھا گیا کہ کیا ٹیم چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان جائے گی جس پر روہت شرما کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ مزید پڑھیں