بین الصوبائی صوبائی قائد اعظم گیمز، سندھ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کے لیے کمیٹی کا اعلان

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) بین الصوبائی صوبائی قائد اعظم گیمز 2024 کیلیے صوبہ سندھ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کیلیے کمیٹی کا اعلان۔ قائد اعظم بین صوبائی گیمز جو کہ 13 سے 18 دسمبر 2024 تک اسلام اباد میں منعقد ہوں گے جس میں صوبہ سندھ سے مختلف کھیلوں میں شرکت کی جائے گی اس سلسلے میں مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی: تیسرا رائونڈ، کراچی وائٹس پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آئوٹ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ، کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، رمیز عزیز 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ راولپنڈی کی جانب سے محمد فیضان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 39 رنز کے عوض مزید پڑھیں

افغانستان کے آل رائونڈر محمد نبی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کابل (اسپورٹس ڈیسک)افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے اور اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے انہوں نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ مزید پڑھیں

ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ: زون3 وائٹس کامیاب

زون 6 کے صدر ضیاء احمد صدیقی زون 3 وایٹس کے عبیر جا وید کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پڑھیں

جاپانی قونصل جنرل کیجانب سے پاکستان کراٹے ٹیم کے اعزاز میں تقریب

جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان ٹیم کے سرپرست اعلیٰ اور جاپانی اعزازی قونصل جنرل ندیم شاہ، مشیر سرمایہ کاری بورڈ فیروز شاہ، ڈاکٹر محمد رمضان اور حمید مہدی کا ورلڈ کراٹے چیمپئن شپ جاپان میں شرکت کرنے والی پاکستان کراٹے ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان ٹیم کے مزید پڑھیں

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے: محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو اچھے کی امید نہ رکھے۔ بھارتی میڈیا کے بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کے دعوے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 2 مزید پڑھیں

افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان کا کہنا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی مزید پڑھیں

قومی ٹیم نے ایڈیلیڈ میں 28 سالہ ریکارڈ بدل دیا

قومی کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈ میں پاکستان سے متعلق 28 سالہ ریکارڈ تبدیل کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایڈیلیڈ میں دوسرے ایک روزہ میچ میں نہ صرف آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابر کردی بلکہ اس میدان میں 28 برس کے بعد پہلا ون ڈے میچ بھی جیت لیا، جو کہ ایک نیا ریکارڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین کرکٹ کی ترقی کیلئے ویمن لیگ ناگزیر ہے: ارم جاوید

کراچی : پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ارم جاوید نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کی ترقی کے لیے ویمن کرکٹ لیگ کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارم جاوید نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد ویمن کرکٹ مزید پڑھیں

افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں92رنز سے شکست دیدی

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک) افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 92 رنز سے شکست دے دی۔افغانستان کی ٹیم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 235 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی ۔حشمت اللہ شاہدی نے 52 اور محمد نبی نے 84 رنز کی مزید پڑھیں