ایڈیلیڈ (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔ٹیم ذرائع کے مطابق نسیم شاہ نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی، انہیں کسی تکلیف کا سامنا نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نسیم شاہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹیم کو دستیاب مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں مسلسل تنزلی
دبئی(اسپورٹسڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹرز کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں سینئر بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی مسلسل تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور وہ 8 درجے تنزلی کے بعد 14 ویں سے 22 نمبر پر چلے گئے ہیں۔ ویرات کوہلی کو نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ لانڈھی جم خانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون چار وائٹس نے زون زون مزید پڑھیں
مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں: نسیم شاہ
ایڈیلیڈ : فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا کہ پہلا ون ڈے قریب جا کر ہارے تھے، اُمید ہے کہ دوسرا ون ڈے جیت مزید پڑھیں
محمد آصف نے آئی بی ایس ایف مینز عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
اسلام آباد(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف مینز عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت تیسری مرتبہ عالمی سنوکر چیمپئن بن گئے۔بدھ کو دوحہ قطر میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ایران کے علی گھراہ گوزلو کو 3-5 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ محمد آصف نے ایران مزید پڑھیں
محمد آصف نے تیسری مرتبہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے محمد آصف نے تیسری بار آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی ہے۔ محمد اصف نے اس فتح کے ساتھ ہی بھارت کے پنکج ایڈوانی کا تین مرتبہ عالمی ٹائٹل مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی : قذافی اسٹیڈیم میں ایل ای ڈی فلڈ لائٹس کی تنصیب
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2025 کی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے تحت لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم میں بڑے پیمانے پر اپ گریڈیشن کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں اسٹیڈیم میں موجود 6 ٹاورز پر نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب کی جا رہی ہیں مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ:بابراعظم، محمد رضوان، سلمان آغا کی ترقی
دبئی: آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم، محمد رضوان اور سلمان آغا کی ترقی ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے، جس میں سابق کپتان پاکستانی بیٹر بابراعظم ایک درجے ترقی کے بعد 17 ویں نمبر مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف دوسر او ن ڈے میچ،قومی ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئی
ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹر یلیاکے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی ۔قومی اسکواڈ آج ایڈیلیڈ اوول میں پریکٹس کرے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے 8نومبر کو ایڈیلیڈ میں ہوگا۔
نیوزی لینڈکے ہاتھوں بھارت کی شکست کے ذمے دار بلے باز ہیں، سنیل گواسکر
نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گرائونڈ پر وائٹ واش شکست پر بھارتی کرکٹ ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی شکست کی وجہ بلے بازوں کا مکمل فلاپ ہونا ہے ۔ ا انٹرویو میں سنیل گواسکر کاکہناتھا کہ بھارتی بلے بازوں کو بالکل پتہ مزید پڑھیں