کراچی(اسپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پِچ پر فاسٹ بولرز کی رفتار اور بانس دیکھ کر پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے ماربل پر پریکٹس شروع کردی۔ پہلے ہی ون ڈے میں بلے بازوں کو پریشان دیکھ کر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے کمر کس لی۔کراچی میں کیمپ میں ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے مکمل فٹ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری تشویشناک نہیں ہے، انہوں نے مکمل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا اور بولنگ بھی کی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اب نسیم شاہ کو کسی بھی قسم کی تکلیف کا مزید پڑھیں
جوش انگلس کو پاکستان کے خلاف کپتان مقرر کر دیا گیا
سڈنی : کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا کہ جوش انگلِس کو پاکستان کے خلاف جاری تیسرے ایک روزہ میچ اور آئندہ ٹی20 سیریز کے لیے آسٹریلیا کا کپتان مقرر کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے سلیکٹر نے یہ فیصلہ اہم کھلاڑیوں کی غیر موجودگی میں کیا ہے ، جن میں پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، مزید پڑھیں
ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا
ابوظہبی(اسپورٹس ڈیسک)یورپین ٹور گالف کے زیر اہتمام ابوظہبی ایچ ایس بی سی اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 19 واں ایڈیشن کل سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ابوظہبی ایچ ایس بی سی گالف ایونٹ ایک یورپی ٹور گالف ٹورنامنٹ ہے جو ابوظہبی، مزید پڑھیں
انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ ، پا ک فرمان کرکٹ کلب اور دہلی بوائز کی کامیابی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ افزا گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں الحمد کندی کرکٹ کلب نے شیر از کرکٹ کلب کو 7 مزید پڑھیں
پشاور انٹر اسکولز گیمز کا افتتاح صوبائی وزیر کھیل خیبرپختونخوا سید فخر جہاں نے کیا
پشاور، انٹر اسکول گیمز کی افتتاحی تقریب میں ایتھلیٹ ایکشن میں پشاور(اسپورٹس ڈیسک):صوبائی دارلحکومت پشاور میں انٹر ا سکولز گیمز کا آغاز طہماس خان فٹبال ا سٹیڈیم میںپروقار تقریب کے ذریعے ہوا، جس میں ضلع پشاور کے 100 سے زائد اسکولوں کے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی11 مختلف کھیلوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ گیمز مزید پڑھیں
کراچی میں جونیئر ہاکی کیمپ کے تیسرے روز پریکٹس میچ کھیلے گئے
کراچی ،پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ہاکی اسیڈیم میں جونیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس میں مصروف ہے ، آفیشلز تربیتی کیمپ کے حوالے سے گفت وشنید کررہے ہیں کراچی (سیدوزیر علی قادری)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں جونیئر کیمپ کے تیسرے روز پریکٹس میچ کھیلے گئے۔ 75منتخب کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں
ایتھلیٹ اولمپک فیملی کا دل ہیں، سافٹ بال کی ترقی کوقدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،صدر پی او اے
کراچی، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کا رونق لاکھانی، عمر سعید،آصف عظیم، ڈاکٹر فرحان عیسی اور یاسمین حیدرودیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن) POA) کے صدر سید عابد قادری جیلانی نے کہاہے کہ کھلاڑی ہماری اولمپک فیملی کا دل ہیں جو معاشرے میں اعلی اقدارکوپروان چڑھاسکتے ہیں پا مزید پڑھیں
پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز تقریباً 2 دہائیوں بعد ایک ٹیم کا حصہ بنیں گے
پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز کم و بیش 2 دہائیوں (20 برس) بعد ایک ٹیم کا حصہ بن کر کھیلیں گے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز افروایشیا کپ میں ایک بار پھر ایک ہی ٹیم میں مل کر کھیلیں گے، جس کی وجہ یہ ہے کہ افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب مزید پڑھیں
کراٹے کے بین الاقوامی مقابلے:پاکستانی دستہ روس روانہ
کراٹے کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لیے پاکستانی دستہ روس روانہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 7 ارکان پر مشتمل پاکستانی دستہ ماسکو انٹرنیشنل کراٹے میں شرکت کرے گا۔ کراٹے یونیورس انٹرنیشنل کمپٹیشن 8 تا 10نومبر روسی دارالحکومت ماسکو میں ہوگا۔ مقابلوں میں حصہ لینے کیے لیے پاکستانی دستے میں مزید پڑھیں