ممبئی : نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ۔ ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی سورماؤں کو شکست دے کر بلیک کیپس نے ایک تاریخی 3-0 سیریز کلین سوئپ بھی مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مسلسل تیسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔؎مونگ کوک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے دوسرے کواٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دیکر ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز مزید پڑھیں
سابق اے ایس پی شہربانو کو ویمن ٹیم کا اہم عہدہ ملنے کا امکان
لاہور کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو کو پاکستان ویمن ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن ٹیم کی سربراہ کی تلاش شروع کری ہے جس کیلئے سابق ڈپٹی کمشنر لاہور مضبوط امیدوار تصور کی جارہی ہیں۔سابق اسسٹنٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں اسپین بالروں نے29 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سریز کے تیسرے ٹسٹ میں اسپین بالروں کی وجہ سے پاکستان نے انگلینڈ کو رن سے شکست دی۔ پاکستان کے اسپنرون نے اس ٹسٹ میں انگلینڈ کے سبھی بیس کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ انگلینڈ کے اسپنروں نے بھی نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اس طرح اس ٹسٹ میںکل 29 مزید پڑھیں
انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ: زون6 وائٹس کامیاب
زون 7 کے صدر مظہر علی اعوان زون 6 وایٹس کے ڈرین فراز کو میڈی کیم مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پڑھیں
سونے کا تمغہ جیتنے والے رمیز ابراہیم فخر پاکستان ہیں، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گولڈ میڈلسٹ رمیز ابراہیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے مسٹر یونیورس کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے رمیز ابراہیم فخر پاکستان ہیں اور یہ ہمارے لئے فخر کی بات ہے کہ رمیز ابراہیم گورنر ہائوس آئے۔گورنر ہائوس مزید پڑھیں
ہانگ کانگ سکسز: ناقابل شکست پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ: محمد اخلاق کی دھواں دار نصف سنچری اور بہترین باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 17 رنز سے شکست دے کر ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ۔ مشن روڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 105 مزید پڑھیں
پی سی بی کے گورننگ بورڈ میں سابق کپتان ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں جبکہ ظہیر عباس کو مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی اٍمکان ہے۔ مزید پڑھیں
سابق ڈپٹی کمشنر لاہور کو پی سی بی ویمنز ونگ کا سربراہ بنانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کو پی سی بی ہیڈ آف ویمنز کرکٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رافعہ حیدر ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی، چند روز قبل ڈائریکٹر ویمنز کرکٹ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ واضح مزید پڑھیں
محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے: شاداب خان
ریاض: پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ محمد رضوان کی کپتانی میں ٹیم کامیابیاں سمیٹےگی۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کرنا اچھا اقدام ہے ،میری مزید پڑھیں