ہرارے : افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: سعود شکیل ٹاپ 10 میں شامل، بابر اعظم 18 ویں نمبر پر آگئے
دبئی: آئی سی سی کی تازہ پلیئرز رینکنگ میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ مزید پڑھیں
گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا ،انہوں نے ختم کیا، چیئرمین پی سی بی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے گیری کرسٹن سے معاہدہ نہیں توڑا بلکہ انہوں نے ختم کیا۔ کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں محسن نقوی کا کہنا تھاکہ 15 دسمبر تک اسٹیڈیم کا کام مکمل ہوجائے گا اور بھارت کے معاملے میں اللہ مزید پڑھیں
ابرار احمد میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ: افتتاحی میچ میں کالونی جم خانہ کامیاب
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) ملیر اسپورٹس کے زیرِ اہتمام کلب کے سیکریٹری کی نمایاں خدمات اور زون4 کی کر کٹ پر موشن میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ابرار احمد کو خراجِ عقیدت پیش کر نے کے لئے ان کے نام سے منسوب کر کٹ ایونٹ کا اہتمام کیا گیا ایونٹ کا افتتاح مرحوم کے صا حبزادے مزید پڑھیں
کبھی خواہش نہیں کی، اللہ نے کپتانی دی تو انکار نہیں کیا، محمد رضوان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کبھی کپتانی کی خواہش نہیں کی اور نہ کپتانی مانگی، اللہ نے کپتانی دی تو انکار نہیں کرنا چاہیے۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ جب وہ کپتان مزید پڑھیں
آرمی نے 17ویں سینئر قومی تائیکوانڈو چمپئن شپ جیت لی
اسلاآباد ، 17 ویں کورین ایمبیسیڈر تائیکوانڈو چمپئن کی فاتح پاکستان آرمی کے کھلاڑیوں کا مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) آرمی نے کومبیکس اسپورٹس 17 ویں کورین ایمبیسیڈر کیڈٹ اور سینئر قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے ٹائٹل کاتاج اپنے سر سجالیا ایچ ای سی نے دوسری جبکہ واپڈا نے تیسری پوزیشن مزید پڑھیں
حیدر آباد ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کا انعقاد
حیدرآباد ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے موقع پر مہمان خصوصی ٹائون چیئرمین حسین آباد عمیر مولا بخش چانڈیو مقابلے دیکھ رہے ہیں کراچی(اسپورٹس رپورٹر)باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام محبوب گراؤنڈ لطیف آباد میں حیدر آباد ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ2024ء کا انعقاد کیا گیا جس میں ینگ اسٹار کلب، علی ساہ قمبرانی کلب، ممتازکلب،ریحان مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، اُمید ہے تمام ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بی
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ مزید پڑھیں
گیری کرسٹن کا استعفیٰ قبول، جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی وائٹ بال ٹیم کا بھی عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کا استعفی قبول کر لیا۔گزشتہ روز ہی پاکستان وائٹ بال ٹیم مزید پڑھیں
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیرمین ارسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ آرسی اے کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا۔ جس مزید پڑھیں