دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسڑیلیا میں 3 ٹی ٹوئنٹی 3  ون ڈے میچز کھیلی گی اور  زمبابوے کے خلاف بھی 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے مزید پڑھیں

آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ میں 4 میچز کا فیصلہ

پشاور( اسپورٹس ڈیسک)پشاور پریس کلب کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر ایم آئی کے تعاون سے منعقدہ میگا ایونٹ میڈیا کرکٹ لیگ میں گزشتہ روز 4 مزید میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پی پی سی مارخور، پی پی سی ا سپایڈرز ,پی پی سی قبائلز اور پی پی سی اسٹارز نے کامیابی مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ویلڈن ٹیم پاکستان۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا دیر آید درست آید۔۔ آپ متحد ہو کر کھیلے مزید پڑھیں

میچ ہارنے سے مایوسی ہوئی، دوسرا مسلسل میچ ہارے،بین اسٹوکس

راولپنڈی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے ساجد خان سجدہ شکر ادا کررہے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )انگلش کپتان بین سٹوکس نے کہا ہے کہ میچ ہارنے سے مایوسی ہوئی، دوسرا مسلسل میچ ہارے، اب ہمارا فوکس نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز پر ہو گا، اپنی غلطیوں مزید پڑھیں

جیت کا کریڈٹ قوم کو دیتا ہوں،ایسی پچز پر کھیلنے کا تجربہ تھا،شان مسعود

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آخری ٹیسٹ جیتنے کے بعد مہمان کھلاڑی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کررہے ہیںاور برطانیہ سے آئے ہوئے شائقین پویلین میںبیٹھے کھیل سے محظوظ ہورہے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میں جیت کا کریڈٹقوم کو دیتا ہوں،ایسی پچز پر کھیلنے کا مزید پڑھیں

ساجد خان 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے

راولپنڈی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ساجد خان اور سعود شکیل نقد ایوارڈ وصول کررہے ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )قومی ٹیم کے آف اسپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں10وکٹیں لیکر تاریخ رقم کردی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف جیت کی بڑی خوشی ہوئی،مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق جیسے اسپنرز کی ضرورت ہے،ساجد خان/ نعمان علی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )قومی کرکٹ ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے سپنرزساجد خان اور نعمان علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف جیت کی بڑی خوشی ہوئی،مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق جیسے سپنرز کی ضرورت ہے، سپنرز تیار کرنے ہیں تو ریڈ بال کھیلنا ہو گا، پاکستانی عوام کو اس جیت کی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

لاہور (اسپورٹس ڈیسک):گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم گرائونڈ میں طویل عرصے بعد ٹیسٹ سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ قومی ٹیم نے بہترین ٹیم مزید پڑھیں

کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا، ہوم سیریز میں 12 سال بعد شکست

بنگلورو(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت کو شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے شکست دی۔ کھیل کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بناکر آؤٹ مزید پڑھیں

انور خواجہ میموریل قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز

سیالکوٹ(اسپورٹس ڈیسک) سیالکوٹ میں انور خواجہ میموریل قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا۔ گزشتہ روز سیالکوٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ تھا کیونکہ یہ شہر اپنا پہلا ٹینس ٹورنامنٹ، انور خواجہ میموریل قومی رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ سروسز آفیسرز میس، سیالکوٹ میں منعقد کر رہا ہے۔6 کیٹیگریز میں 210 انٹریز کے ساتھ مینز سنگلز، مینز مزید پڑھیں