کے پی ٹی 7 ویں قومی مینز سافٹ بال چیمپئین شپ کا انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام” کے پی ٹی 7 ویں قومی مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ” کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی گئی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کو چیمپئین شپ کی میزبانی دی گئی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین، محمد ذیشان مرچنٹ سیکریٹری اور محمد مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 344رنز پر آئوٹ

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے مناظر اور شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد کھیل سے لطف اندوز ہورہی ہے راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی مزید پڑھیں

بیک یارڈ الٹرا ورلڈ ٹیم چیمپیئن شپ، جمال سعید نے قومی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی: بیک یارڈ الٹرا ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ میں قومی ٹائٹل جیتنے والے جمال سعید ، آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز و دیگر کا لیا گیا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جمال سعید نے شاندار 39 لوپس مکمل کر کے بیک یارڈ الٹرا ورلڈ ٹیم چیمپیئن آف پاکستان 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا بیک مزید پڑھیں

محمد رضوان کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ میچ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران محمد رضوان نے 2 ہزار رنز مکمل کیے، رضوان کی اننگز میں ایک چھکا اور ایک چوکا شامل ہے۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ:پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 73 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام تک پاکستانی ٹیم نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 23 اوورز کھیلے، جس میں عبداللہ شفیق نے 14، صائم ایوب نے 19 اور کامران غلام نے 3 رنز بنائے اور تینوں مزید پڑھیں

انجری کا شکار فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

     راولپنڈی:انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے تھے جس مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی کارکردگی کا ذمہ دار ہوں، سلیکشن کا نہیں: ہیڈکوچ جیسن گلپسی

راولپنڈی :قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلپسی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے انتخاب کا بتایا گیا تھا لیکن اعلان کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلپسی نے کہا کہ ڑیوں کی کارکردگی کا ذمہ دار ہوں، سلیکشن کا نہیں ،نئی سلیکشن مزید پڑھیں

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ:ہم نے اچھی بیٹنگ کی اور کامیاب ہوئے شاہنواز دھانی

اومان (اسپورٹس ڈیسک)ہمارے لیے بہت اہم میچ تھا، سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلیے ہمارے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی اور ایک اچھا ہدف سیٹ کیا ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹیں اور پلیئر آف دی میچ یادگار کارکردگی میں شمار ہوتی ہے اس پر بہت خوش ہوں یہاں پر کنڈیشنز بیٹرز اور بولرز دونوں مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا دونوں ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کیلیے دونوں کرکٹ ٹیموں کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ میں اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔ وہ برطانوی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کا 26 اکتوبر سے آغاز، کراچی ریجن وائٹس ٹائٹل کا دفاع کرے گی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کی دفاعی چیمپئن کراچی ریجن وائٹس اس سال کی مہم کا آغاز پشاور ریجن کے خلاف 26 اکتوبر کو چارسدہ کے اشفاق گراؤنڈ میں کرے گی۔پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں 3 گروپس میں تقسیم ہوں گی ہر گروپ کی سب سے اوپر والی سائیڈ مزید پڑھیں