کورین ایمبیسیڈر تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ٹیم آرمی کی برتری

اسلام آبا(اسپورٹس ڈیسک) 17ویں کورین ایمبیسیڈر تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں تیسرے روز کھیلے گئے مقابلوں میں آرمی کے ایتھلیٹس چھائے رہے آرمی ایتھلیٹس نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مرد اور خواتین دونوں کیٹیگریز میں متعدد اعلیٰ پوزیشنز حاصل کیں جبکہ پاکستان ایئر فورس ، ہائر ایجوکیشن کمیشن ، واپڈا اور علاقائی ٹیموں کی مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کو چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے قبل جاری ترقیاتی کام کو مکمل کرنا ہے۔ اس سلسلے میں آئی سی سی حکام پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے مستقل رابطے میں ہیں۔ یہ ہی نہیں چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقا کیخلاف کامیابی کیلیے بہترین پلان بنائیں گے، سعود شکیل

کراچی:پاکستان کے کرکٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہترین پلان تشکیل دیں گے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کےنائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے کی بہت زیادہ خوشی ہے۔ ہم مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقا کیخلاف کامیابی کیلیے بہترین پلان بنائیں گے، سعود شکیل

کراچی:پاکستان کے کرکٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہترین پلان تشکیل دیں گے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کےنائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے کی بہت زیادہ خوشی ہے۔ ہم مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، کیونکہ گیری کرسٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیے دیا ۔ یہ اعلان گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے صرف 6 مزید پڑھیں

کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے: مکی آرتھر

اسلام آباد: سابق کوچ قومی کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے۔ گیری کرسٹن کے استعفی پر رد عمل دیتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کوچ کو کھلاڑیوں کو واضح رول اور فیڈبیک دینا چاہیے۔ انہوں مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ

لاہور: آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دبئی 7 کھلاڑیوں نے میلبرن کے لیے اڑان بھری جن میں  بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، محمد حسنین، محمد عرفان خان اور فیصل اکرم شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

سلیکٹرز کے رویے نے دلبرداشتہ فخرزمان کا ریٹائرمنٹ پر غور

لاہور : جارح مزاج وقومی بیٹر فخرزمان نے سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فخرزمان کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے، اس حوالے سے بھی دہرے معیار سامنے آ ئے ہیں ۔ عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے مزید پڑھیں

پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ  سے اختلافات کے باعث وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ سلیکشن معاملات میں مضبوط اختیارات کا کہا گیاتھا لیکن بغیر اختیارات کے میں اس عہدے پر فائز نہیں ہو سکتا مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، اے کیٹیگری میں کون کون شامل ہوگا؟

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 قومی مینز کرکٹرز کو ایک سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کیٹیگری اے میں سابق کپتان بابراعظم اور محمد رضوان جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ جاری مزید پڑھیں