اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ کرکٹ کی یہ سیریز شائقین کے لیے ایک یادگار تجربہ ثابت ہوئی۔ کرکٹ کے میدان میں ایک مرتبہ پھر دل کی دھڑکنیں تیز ہوئیں، سنسنی خیز لمحے دیکھنے کو ملے اور پاکستان نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-2 سے جیتی۔ قومی ٹیم کی انگلینڈ کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی
پاکستان نے انگلینڈ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر تقریباً ساڑھے 3 سال بعد اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو مزید پڑھیں
کسی کو نہیں ڈرایا ہے، ہنسیں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں: ساجد خان
قومی کرلٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ کسی کو نہیں ڈرایا ہے، ہنسیں بھی تو لوگ ڈر جاتے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرلٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ نے آنکھیں ہی ایسی دی ہیں، اس میں میرا کیا قصور ہے؟ بڑے اسٹارز مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آمد، کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے خصوصی ملاقاتیں بھی کیں۔دورے کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے کھیل کے فروغ مزید پڑھیں
احمد نیل قریشی اور بلال عاصم آئی ٹی ایف جونیئر ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹینس فیڈریشن (PTF) کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ احمد نیل قریشی اور بلال عاصم ریاض، سعودی عرب میں ہونے والے ITF J30 ٹورنامنٹ کے ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے ۔ پاکستانی جوڑی نے محمد الغافلی (ARU) اور غنم الغانم (KSA) کو 6-3,7-5 کے ا سکور سے شکست مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل ، سری لنکا اے نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
مسقط (اسپورٹس ڈیسک)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی20 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، سری لنکا نے شاہینز کا 136 رنز کا ہدف 16.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا، دوشان ہیمانتھا کو شاندار بولنگ مزید پڑھیں
ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے تو سابق کھلاڑی اور میڈیا تنقید کرنے لگتے ہیں، جیسن گلیسپی
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ جس دن پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے تو سابق کھلاڑی اور میڈیا تنقید کرتے ہیں، سابق کھلاڑیوں سے اچھے الفاظ سننے کو ملیں تو کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھتاہے، بابراعظم بہترین کرکٹر ہیں اور مجھے یقین ہے وہ مزید پڑھیں
حکومت قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،کرن عمران ڈار
اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ حکومت قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم نے تمام کھلاڑیوں کواداروں میں روزگار فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ، ہرکھلاڑی کو روزگار کا تحفظ حاصل ہوگیا جو اسپورٹس فیڈریشنز کھلاڑیوں کی سپورٹ نہیں کررہیں اس کی تحقیقات کرائی جائیں مزید پڑھیں
محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلئے
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرلیے راولپنڈی اسٹیڈیم میں سیریز کے تیسرے میچ کے دوران محمد رضوان نے 57 ویں اننگز کھیل کر یہ اہم سنگ عبور کیا۔ گزشتہ سال ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے میچ میں 2 مزید پڑھیں
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کی اولمپئن خواجہ جنید سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد اولمپئن خواجہ جنید اور پرویز علی سندیلا سے ملاقات کررہے ہیں اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنا ہے ،ملک میں جلد تمام کھیلوں کے مزید پڑھیں