ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور

ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور  زمبابوے کی ٹیم نے بنا دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کا ریجنل کوالیفائر میچ زمبابوے اور گیمبیا کے مابین ہوا، جس میں زمبابوے نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ  کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی:انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے 2 میچز جن میں سے ایک مہمان ٹیم اور دوسرا میزبان ٹیم جیت چکی ہیں، کے بعد تیسرا میچ راولپنڈی میں شیڈول ہے، جس کے لیے پاکستانی مزید پڑھیں

امید ہے ملتان جیسی پچ ہی راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے بھی ملے گی: سعود شکیل

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ امید ہے ملتان جیسی پچ ہی راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے بھی ملے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا کہ راولپنڈی میں اسپنرز کے لیے سازگار پچ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ،جیت ضروری مزید پڑھیں

دولتِ مشترکہ کھیلوں سے کرکٹ، ہاکی، کشتی اور شوٹنگ کی چھٹی

2026 کے دولتِ مشترکہ کھیلوں سے کرکٹ، ہاکی، کشتی اور شوٹنگ کی چھٹی کردی گئی ہے۔ یہ مقابلے برطانیہ کے شہر گلاسگو میں ہونے ہیں۔ دولتِ مشترکہ مقابلوں کی انتظامی کمیٹی نے بتایا ہے کہ کھیلوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ محدود بجٹ کے باعث کیا گیا ہے۔ دولتِ مشترکہ کے کھیلوں میں مجموعی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

راولپنڈی: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، فاسٹ بولر میر حمزہ انجری کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں اور وہ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ فاسٹ بولر مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے شکست دیدی

عمان: ایمرجنگ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے شکست دے دی۔ عمان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ پاکستان کی طرف سے قاسم اکرم 48 اور روحیل نذیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں شرکت کریں گے اور آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی سے متعلق اعتماد میں مزید پڑھیں

فخر زمان نے پی سی بی کو شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کرکٹر فخر زمان نے سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر تنقید کی وجہ سے ملنے والے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فخر زمان کا جواب دیکھنے کے بعد ان کی دورہ آسٹریلیا مزید پڑھیں