مشتاق احمد ایک مرتبہ پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم سے منسلک

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک مرتبہ پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔اس حوالے سے بنگلادیش کرکٹ آپریشنز مینیجر مزید پڑھیں

متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں پر 10سال کی پابندی عائد

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر10 سال کی پابندی لگادی۔ایس او اے نے ایک خط کے ذریعے حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا، ایس او اے نے خط لکھنے کا فیصلہ سندھ ہاکی ایسوسی مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت

ابوظہبی: ٹی 10کے ایڈیشن میں شریک 8ٹیموں کے کپتانوں کا گروپ فوٹو ابوظہبی (اسپورٹس ڈیسک):ابوظہبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں ایک اور سنسنی خیز پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں نوجوان ٹیلنٹ کو مرکزی مقام حاصل ہوا ۔ رواں سال ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جس میں سے تقریبا 450 کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کامران غلام پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے 13ویں پاکستانی

انگلینڈ کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کی پہلی اننگ میں کامران غلام نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے306 منٹ میں224 گیندوں 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے118 رنز بنائے۔ وہ پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے پاکستان کے 13ویں اور مزید پڑھیں

جہانگیر خان اسکواش چیمپئن شپ میں32میچوں کے فیصلے ہوگئے

کراچی: جہانگیر خان اسکواش ٹورنامنٹ کے فاتحین کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) بینک البراکا جہانگیر خان اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز32میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے۔ 4 روزہ مقابلوں میں ملک سے100 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان نیوی روشن خان مزید پڑھیں

مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

ڈھاکا : پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔ بنگلادیش کرکٹ آپریشنز مینیجر کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد سیریز بائی سیریز ہمارے ساتھ کام کریں گے۔ ہمارے جوان ان مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

ملتان (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی نے ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی کا سہرا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ جمعہ کو اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی اسپنرزنعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ریکارڈ برابر کردیا

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز نعمان علی نے 11اور ساجد خان نے 9وکٹیں حاصل کر کے ایک میچ میں 2 اسپنرز کی جانب سے 20وکٹیں لینے کا 52سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ برابر کردیا دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی 2 اسپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے 20 مزید پڑھیں

جب بھی موقع ملتا ہے بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کرتا ہوں، ساجد خان

ملتان (نمائندہ خصوصی) علاوہ ازیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ساجد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے جب موقع ملتا ہے میں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، موقع ملنا نہ ملنا قسمت کی بات ہوتی ہے،ہمیشہ اپنی کارکردگی پر دھیان رکھتا ہوں۔انہوں نے کہا انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کو صدر وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے گزشتہ روز جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پاکستان ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ا سپنرز نے اس میچ کو جیتنے مزید پڑھیں