فخر زمان نے پی سی بی کو شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کرکٹر فخر زمان نے سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر تنقید کی وجہ سے ملنے والے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فخر زمان کا جواب دیکھنے کے بعد ان کی دورہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے بہتر بولر ہیں: احسان اللہ کا دعوی

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر احسان اللہ نے پاکستان کے نسیم شاہ کو بھارتی پیسر جسپریت بمراہ سے کہیں بہتر بولر قرار دیدیا۔ انجرڈ پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ نے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ نسیم شاہ نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہچان بنائی ہے اور وہ مزید پڑھیں

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے بہتر بولر ہیں: احسان اللہ کا دعوی

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر احسان اللہ نے پاکستان کے نسیم شاہ کو بھارتی پیسر جسپریت بمراہ سے کہیں بہتر بولر قرار دیدیا۔ انجرڈ پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ نے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ نسیم شاہ نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہچان بنائی ہے اور وہ مزید پڑھیں

بابر، شاہین زمبابوے کی وائٹ بال سیریز کے لیے آرام کرنے والے اہم کھلاڑیوں میں شامل

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹ سلیکٹرز مبینہ طور پر سینئر کھلاڑیوں، بشمول کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی، کو زمبابوے کے آئندہ وائٹ بال دورے کے لیے آرام دینے پر غور کر رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی ماحول میں تجربہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

چیمئینز ٹرافی: بھارتی بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا

نئی دہلی: چیمئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے مبینہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پیشکش کو مسترد کردیا گیا۔ ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم کو ہر میچ کے بعد چندی گڑھ مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ا سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب پرویز اقبال کا فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک):ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب پرویز اقبال نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور ڈویژن بھر کے افسران سے میٹنگ کی۔اجلاس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کھیلتا پنجاب پروگرام کے حوالے سے امور زیربحث آئے۔ڈائریکٹر جنرل نے چاروں اضلاع میں کھیلوں کے شیڈول کے حوالے مزید پڑھیں

گرلز ا سپورٹس کارنیول :فٹ بال کا طلائی تمغہ آرمی پبلک اسکول نے جیت لیا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک):گرلز ا سپورٹس کارنیول 2024میں فٹ بال کا گولڈمیڈل آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس)ہمایوں روڈ راولپنڈی نے جیت لیا۔تعلیمی بورڈ مردان نے چاندی اور اسلام آباد ماڈل کالج (آئی سی جی) ایف سکس ٹو اسلام آباد نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔فائنل کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی مزید پڑھیں

انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے ا رسی اے کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے کا آغاز ٹچ می ٹرافی انڈر- 15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ذون 7 و ایٹس اور زون مزید پڑھیں

کمانڈر بلوچستان کور کیساتھ بین الاقوامی باکسنگ چیمپئن محمد وسیم کی ملاقات

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک)کمانڈر بلوچستان کور نے بین الاقوامی سوپر فلائی ویٹ باکسنگ چیمپئن محمد وسیم سے ملاقات کی ہے۔ کمانڈر بلوچستان کور نے محمد وسیم کو حالیہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا،کمانڈر بلوچستان کور نے کہا کہ محمد وسیم نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف پاکستان کا نام مزید پڑھیں

بھارت کی ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)بھارت کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ جنوبی افریقاکا دورہ کرے گی ۔بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کے اعلامیے کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ جنوبی افریقا کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 4 بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں