ریاض: سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو فرینڈلی میچ کے لیے دعوت دے دی۔ سعودی عرب نے رواں ماہ فیفا ونڈو میں خواتین فرینڈلی میچ کے لیے پاکستان فٹبال فیڈریشن سے رابطہ کرلیا ہے۔ سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے۔ خواتین کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایلکس ڈی مینور اور ہولگررونے رولیکس پیرس ماسٹرزاوپن ٹینس مینزسنگلزکے ٹاپ 16رائونڈ میں پہنچ گئے
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے ٹینس ا سٹار ایلکس ڈی مینور اور ڈنمارک ٹینس اسٹار ہولگر رونے اے ٹی پی رولیکس پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔25سالہ آسٹریلوی ٹینس اسٹار ایلکس ڈی مینور نے مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں سربین حریف کھلاڑی میومیر کو شکست مزید پڑھیں
پاک ، آسٹریلیا سیریز قومی ٹیم کی نیٹ پریکٹس
میلبرن (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ، آسٹریلیا وائٹ بال سیریز کے سلسلے میں گزشتہ روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملبرن میں نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا جس میں بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خامیوں کو دور کیا گیا۔ بابر اعظم ، حارث رئوف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، مزید پڑھیں
انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ، گو ہر علی196 رنز بنائے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 3 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ افزا گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں اے ایم اسپورٹس نے غازیانی کرکٹ کلب کو لٹس کو 156 مزید پڑھیں
پی سی بی کا نرم رویہ، فخر زمان کی قومی ٹیم میں شرکت متوقع
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) قومی جارح مزاج بلے باز فخر زمان کی مشکلات جلد ختم ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطا بق قومی بلے باز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کے جواب میں اپنا موقف واضح کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے مزید پڑھیں
پاک، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز: کراچی کیمپ کا 5روزہ آغاز کل سے ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے6 ارکان کل سے 6 نومبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 18 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ کیمپ میں شریک کھلاڑی مزید پڑھیں
محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں : شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے کہ قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20میچز کے شیڈول کا اعلان
ہرارے (اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی 20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر مزید پڑھیں
ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رینجرز کر کٹ کلب زون 7 کے زیرِ اہتمام پہلا ضیاء الحسن میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ فیصلہ کن ثابت ہوا، اسلام جم خانہ نے پیرا ماؤنٹ سی سی کو 239 رنز سے شکست دیدی، آصف آباد جم خانہ گراؤنڈ پر ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں
قومی ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ روانہ
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہوگئی۔ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کل سے 3 نومبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 12ٹیموں کو 4 گروپس میں مزید پڑھیں