کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی)کے ریگولیٹری اختیارات کی توثیق کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جونئیر ہاکی لیگ منعقد کرنے کیلئے این او سی جاری نہ کرنے پر مسابقتی کمیشن کی انکوائری اور فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے سٹرابیری اسپورٹس مینجمنٹ (پرائیویٹ)لمیٹڈ کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رانا نوید الحسن افغانستان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا بیان میں رانا نوید الحسن کا کہنا تھا کہ افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلیے پرجوش ہوں ۔ افغانستان انڈر 19 ٹیم کو بطور بولنگ کو جوائن کیا مزید پڑھیں
ٹوٹنہم ہاٹ پورانگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا کو 1-4 گول سے ہرا دیا
لندن(اسپورٹس ڈیسک):ٹوٹنہم ہاٹ پورنے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں آسٹن ولا کو بآسانی 1-4گول سے ہرا دیا انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں جوٹوٹنہم ہاٹ پور ا سٹیڈیم، لندن، انگلینڈڈ میں کھیلاگیا ٹوٹنہم ہاٹ پورنے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹن ولا کی ٹیم کو 1-4گول سے ہرادیا ڈومینک سولانکے نے 2 مزید پڑھیں
ہماری ٹیم اچھی پارٹنرشپ نہیں لگا سکی جس وجہ سے رنز نہیں بن سکے: حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم اچھی پارٹنرشپ نہیں لگا سکی جس وجہ سے رنز نہیں بن سکے۔ میلبورن میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا کہ ہم وکٹ لینے کی کوشش کررہے تھے، ہم نے مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئے فخر، امام کی واپسی کے امکانات
لاہور: جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کے اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کیلئے تیاریاں شروع کرے گی۔ پاکستانی ٹیم کو جنوبی افریقہ مزید پڑھیں
پہلا میونسپل کارپوریشن فٹبال ٹورنامنٹ کا میئر کے ہاتھوں افتتاح
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ینگ مہاجر فٹبال کلب کے زیر اہتمام اور میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کے تعاون سے پہلا میونسپل کارپوریشن فٹبال ٹورنامنٹ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس فٹبال گرائونڈ میں آغاز ہوگیا، میئر میونسپل کارپوریشن عبدالرئوف غوری نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ بلوچ یونائیٹڈ اور ینگ بوائز کی ٹیموں مزید پڑھیں
بڑی ٹیم کیخلاف ڈیبیو بڑے اعزاز کی بات ہے، عرفان خان نیازی
میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کی تصویری جھلکیاں میلبرن(اسپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی عرفان خان نیازی نے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملک کی نمائندگی کرے اور ایک ٹاپ مزید پڑھیں
پاک ، آسٹریلیا ون ڈے سیریز ٹرافی کی کپتانوں کے ہاتھوں رونمائی
میلبرن(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ۔ ایم سی جی میں سیریز کے پہلے میچ کے آغا ز سے قبل پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے میچز مزید پڑھیں
انٹریونیورسٹی کرکٹ چیمپین شپ ،سندھ یونیورسٹی جامشورو فائنل میں
ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی زیرمیزبانی انٹریونیورسٹی کرکٹ چئمپین شپ کیلئے سندھ یونیورسٹی جامشورو نے پشاور میں ہونے والے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی زیرمیزبانی اور پاکستان کرکٹ بورڈ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی زیر معاونت انٹریونیورسٹی کرکٹ چئمپین شپ کے آخری روز سندھ یونیورسٹی جام شورو، شاہ مزید پڑھیں
عثمان پبلک اسکول سسٹم نے عثمانین کرکٹ اکیڈمی کا آغاز کر دیا
کراچی: عثمانین کرکٹ اکیڈمی کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ٹیم کا مہمان خصوصی کیساتھ گروپ فوٹو، میرحمزہ‘ معین الدین نیر‘ندیم شاہ‘نصراللہ‘عاصم علی یوسف ‘انتظاراحمد نمایاں ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عثمان پبلک اسکول سسٹم نے کراچی کے ایف بی ایریا میں راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں عثمانین کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح کردیا، جس کے مزید پڑھیں