سری لنکا اے کرکٹ ٹیم آج آسلام اباد پہنچے گی

اسلام آباد( اسپورٹس ڈیسک )سری لنکا اے کرکٹ ٹیم آج اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچے گی پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان11 سے 29 نومبر تک 2، 4 روزہ اور 3، 50 اوورز کے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی دورے کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے محمد مزید پڑھیں

ٹچ می ٹرافی انڈر15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ: زون ایک، 2 وائٹس کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 3 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون 2 وایٹس نے زون مزید پڑھیں

محمد آصف کا ورلڈ ماسٹرز ایونٹ میں شاندار آغاز، تینوں میچ جیت لیے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر ) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے بعد ماسٹرز ایونٹ میں محمد آصف نے شاندار آغاز کیا۔محمد آصف نے ماسٹرز میں گروپ کے ابتدائی 2 میچز جیتنے کے بعد اب تیسرا میچ بھی اپنے نام کرلیا ۔محمد آصف نے ورلڈ ماسٹرز کے پہلے میچ میں افغانستان کے احمد رسولی کو 3-0 سے ہرایا مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

ایڈیلیڈ :دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دوسرے مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا ، محمد رضوان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) آسٹریلیا میں قومی ٹیم کی کمان سنبھالنے والے محمد رضوان کے پاس ایڈیلیڈ میں شیڈول دوسرے ون ڈے میچ میں سابق کپتان سرفراز احمد کا ریکارڈ توڑنے سے محض ایک قدم دور ہیں۔وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اگر آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں 50 یا اس سے زائد رنز اسکور مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی : لاڑکانہ کی ٹیم ایبٹ آباد کے خلاف 63 رنز پر آؤٹ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے احمد بشیر کی اسلام آباد کے خلاف اور ایبٹ آباد کے محمد عادل کی لاڑکانہ کے خلاف 7,7وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تھی۔ احمد بشیر اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 22 وکٹوں کے ساتھ مزید پڑھیں

محمد آصف کو تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپئن بننے پر وزیراعظم کی مبارکباد

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے محمد آصف کو دوحامیں انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ ورلڈ ا سنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف)چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان کھیل کے میدانوں میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان مزید پڑھیں

مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، نسیم شاہ

ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ مکمل فٹ ہونے کے باوجود کریمپس کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ کریمپس ریکور ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، جب کریمپس پڑے تو وقت کم تھا اس لیے مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ، جیسن گلیسپی نے اکیڈمی کے دور ے میں سہولیات کا جائزہ لیا

ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں وقت گزارا اور وہاں پر موجود ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔پاکستانی کھلاڑیوں نے وہاں پر دستیاب مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

کینبرا(اسپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نیپاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ 29 سالہ جوش انگلس گرین شرٹس کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میزبان آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جوش انگلس کو مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ کی غیر موجودگی میں پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں