پہلی مرتبہ پاکستان کے تیز بولروں نے آسڑیلیا کے تمام10 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا

ایڈیلیڈ اوول میںکھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے آسڑیلیا کو9 وکٹوں سے جیت دلائی۔ پاکستان کو یہ بڑی ٖفتح اسکے تیز بولروں نے دلائی جو تمام10 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرنے میں کامیاب رہے۔ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں یہ پہلا موقع تھا جب آسڑیلیا کے خلاف پاکستانی تیز بولروں مزید پڑھیں

پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان کے طیب اکرام 8 سال کے لیے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے صدر منتخب ہو گئے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے صدارت کی 4 سالہ مدت کو بڑھا کر 8 سال کی منظوری دی ہے، طیب اکرام مسلسل دوسری مرتبہ ایف آئی ایچ کے لیے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل ہاکی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے پاکستان نہ جانے سے متعلق آئی سی سی کو بتا دیا، میڈیا ذرائع

بھارتی ٹیم کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ جانے سے متعلق آئی سی سی کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ کرکٹ سے متعلق معروف ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ  میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کو بتا دیا گیا مزید پڑھیں

سمیر احمد سید پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹیو افسر تعینات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سلمان نصیر کی جگہ سمیر احمد سید کو چیف ایگزیکٹیو افسر تعینات کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سلمان نصیر کو مشیر چیئرمین پی سی بی اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چیف مزید پڑھیں

پاکستانی کشمالہ طلعت 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایشیاء کی دوسری بہترین شوٹر قرار

ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ایئر پسٹل میں ایشیاء کی دوسری بہترین شوٹر قرار دیا گیا ہے۔ خواتین کی 10 میٹر ائرپسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ بھارت کی ایشا سنگھ 1500 مزید پڑھیں

محترم محسن نقوی صاحب، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ

میں (اتھر جی) ایک سینئر کرکٹ تجزیہ کار اور پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی آواز بن کر آپ سے مخاطب ہوں۔ حالیہ فیصلے کے تحت انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ملتوی ہونا ان نوجوان کھلاڑیوں کیلیے انتہائی مایوس کن ہے جو پورا سال اس ایونٹ کے لیے تیاری کرتے ہیں۔ انڈر-19 کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں

دورہ امارات کیلیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان، سعد بیگ کپتان مقرر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 13 نومبر سے 8 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والے 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی اے فائنلز، باربورا کریجیکووا ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں

ریاض (اسپورٹس ڈیسک) جمہوریہ چیک کی نامور ٹینس اسٹار باربورا کریجیکووان اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں پرپل گروپ مرحلے میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ 28 سالہ جمہوریہ چیک کی ٹینس ا سٹار باربورا کریجیکووا نے ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں خواتین کے سنگلز مزید پڑھیں

سری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سری لنکا اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان 2 ، 4روزہ اور 3 ،50 اوورز میچز کی سیریز 11 نومبر سے 29 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ سیریز میں حصہ لینے کے لئے گزشتہ روزسری لنکا اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن میچ کل ہوگا

 پرتھ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ اتوار کو ہوگا۔ یہ میچ پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں صبح 8:30 بجے پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق کھیلا جائے گا ۔ سیریز اس وقت 1-1 سے برابر ہے۔ آسٹریلیا نے پہلا ون ڈے دلچسپ مقابلے کے بعد مزید پڑھیں