ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قائد اعظم ٹرافی: تیسرا رائونڈ، کراچی وائٹس پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آئوٹ

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا رائونڈ، کراچی وائٹس کی ٹیم راولپنڈی کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 145 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، رمیز عزیز 59 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ راولپنڈی کی جانب سے محمد فیضان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 39 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں، راولپنڈی نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے پر پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 169 رنز بنا لیے اور اسے 24 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، کپتان شاداب خان نے 46 رنز بنائے، کراچی وائٹس کی طرف سے ثاقب خان نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں