آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹی20 میں شکست دیدی

برسبین: برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ برسبین میں کھیلا گیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں کینگروز نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں آسٹریلین کنڈیشن میں کھیلنا آسان نہیں،ٹی 20 سیریز میں بیسٹ الیون ہی میدان میں اتاریں گے : محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا یا آسٹریلیا میں کھیلنا ہمیشہ ایک چیلنج ہوتا ہے ،آسٹریلیا کی کنڈیشن اتنی آسان نہیں ہوگی کیا بہتر کرسکتے ہیں اس پر کام کر رہے ہیں۔ برسبین میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان مزید پڑھیں

بھارت کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چایئے ، نواز شریف

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو 2025 میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔ سابق وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن میں اپنے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام ہمسائے ممالکے ساتھ مزید پڑھیں

گلوبل سپر لیگ: تبریز شمسی اور بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ

 لاہور: جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر تبریز شمسی اور ویسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ ہوگیا۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں لاہور قلندرز کا حصہ ہوں گے۔ انگلینڈ کے ٹام ایبل، لیوک ویلز اور ایڈیم روزنگٹن بھی لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے، لاہور مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاہین شاہ اور بابر اعظم کا پہلا نمبر

کراچی: 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستانی بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے بولرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نئی قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تین رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ پی ایچ ایف کے جنرل سیکرٹری رانا مجاہد علی کا کہنا ہے کہ ڈویلپمنٹ اسکواڈ کا دورہ چین ویزہ مسائل کی وجہ سے تاخیرہ کا شکار ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی میں دانش کلیم، کاشف جواد اور مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاہین شاہ اور بابر اعظم کا پہلا نمبر

کراچی: 22 سال بعد آسٹریلیا کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستانی بیٹرز اور بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے بولرز کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین مزید پڑھیں

بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی فائونڈیشن کیلئے اپنی شرٹ عطیہ کردی

برسبین: قومی ٹیم کے مایہ نا زبیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو اپنی شرٹ دے دی، بابر اعظم نے عثمان خواجہ کو ان کی فائونڈیشن کے لیے ٹیسٹ جرسی عطیہ کی ہے، بابر اعظم نے کہا کہ عثمان بھائی سے میں رابطے میں رہتا ہوں ، میچز میں تو مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کیلیے آنے سے انکار، بھارتی ہٹ دھرمی نے آئی سی سی کو آزمائش میں ڈال دیا

لاہور/نئی دہلی /دبئی: چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کی بھارتی ہٹ دھرمی نے آئی سی سی کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی  کھیلنے کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے سے بھارتی انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر مزید پڑھیں

معروف فٹبالر کا کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد دوران علاج انتقال

ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے کلب نے فٹبالر کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارکو انگولو گزشتہ ماہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور 7 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ یہ حادثہ ایکواڈور کے دارالحکومت کویٹو مزید پڑھیں