کراچی: چیمپئنز ٹرافی کی نمائش کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت کل (جمعرات ) کی صبح نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی، جس کے بعد میڈیا کے لیے فوٹوسیشن بھی ہوگا۔ قبل ازیں بدھ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بھارت کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار
نئی دہلی : بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبردار ہوگئی ہے جس کی تصدیق بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نے کی جانب سے کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل کا کہنا تھا کہ ہم 25 روز سے حکومتی اجازت کا مزید پڑھیں
زمبابوے کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
زمبابوے نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز شیڈول ہے جس کے لئے زمبابوے نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی 20 اسکوڈ کی قیادت سکندر رضا کریں گے جبکہ ون ڈے مزید پڑھیں
پاکستان کو تیسرے ٹی 20 میں بھی شکست، آسٹریلیا نے وائٹ واش کرکے سیریز نام کرلی
ہوبارٹ: پاکستان مسلسل تیسرا ٹی 20 میچ بھی جیت نہیں سکا اور آسٹریلیا نے وائٹ واش کرتے ہوئے تین ٹی 20 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ہوبارٹ میں ہونے والے سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے پاکستانی ٹیم کا دیا ہوا 118 رنز کا مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی:بھارت کو مسائل ہیں تو پاکستان سے بات کرے، چیئرمین پی سی بی
لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں بھارت کو مسائل ہیں تو پاکستان سے بات کرے۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں شریک ہونے کے لیے تمام ٹیمیں پاکستان آنے کے مزید پڑھیں
ٹیم میں نا تجربہ کار مڈل آرڈر شکست کا باعث بنے، محمد رضوان
ہوبارٹ: قومی وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کا ملبہ مڈل آرڈرز پر ڈال دیا۔ تیسرے ٹی 20 میں قومی ٹیم کی شکست کے بعد محمد رضوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیڈر کی حیثیت سے پہلے آپ قربانی دینا شروع کرتے مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20: آسٹریلیانے پاکستان کو شکست دیکر سیریراپنے نام کرلی
سڈنی: آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم آسٹریلیا کے دیے ہوئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں 134 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ عثمان خان 52 رنز کی اننگز کھیل کر ٹاپ اسکورر مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم کو نہیں آنا تو پھر پاکستان کو میزبانی بھی نہ سونپی جائے، راشد لطیف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی رہی ہے۔ اس کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے ہوتے رہے ہیں۔ سیاسی بنیاد پر کشیدگی تو رہے گی مگر اس کے ساتھ ساتھ معاملات کو درست کرنے والے اقدامات بھی جاری رہنے چاہئیں۔ اچھا مزید پڑھیں
ایونٹ کی ٹرافی کشمیر لیجانے پر بھی بھارت کو اعتراض: آئی سی سی کا شیڈول تبدیل کرنے کا حکم
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے منع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نےچیمپئنز 2025 کی ٹرافی کشمیر لے جانےپر اعتراض کرتے ہوئے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹرافی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی دبئی سے پاکستان پہنچ گئی
دبئی / اسلام آباد: چیمپئنز ٹرافی دبئی سے پاکستان پہنچا دی گئی، جو دو دن کے بعد ملک بھر میں گھومے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے، جس کا 2 دن کے بعد ملک بھر مزید پڑھیں