کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ قائم، پوری ٹیم 7 رنز پر ڈھیر

لاگوس: آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میں نائیجیریا نے آئیوری کوسٹ کو کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان ائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا مزید پڑھیں

بلائنڈ ٹی20ورلڈ کپ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

لاہور:  بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے کامیاب آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم کو شکست دے دی۔ قومی بلائنڈ ٹیم نے جنوبی افریقا کی بلائنڈ ٹیم کو 8 وکٹ سے ہرا دیا،پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 130رنز کا ہدف 11 ہویں اوورز میں 2 وکٹ پر حاصل کر مزید پڑھیں

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے 47ویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا، یہ چیمپئن شپ یونیورسٹی اسپورٹس اولمپیاڈ کا حصہ تھی جس میں ملک بھر سے 46 یونیورسٹیوں کی ٹیموں نے سنگلز اور ڈبلز کیٹیگریز میں اپنی مزید پڑھیں

پاک ، زمبابوے پہلا ون ڈے کل بلاوایو میں کھیلا جائے گا

ہرارے(اسپورٹس ڈیسک)زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز کل کوئنز اسپورٹس کلب بلاوایو میں پہلے میچ سے ہوگا۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ چکی ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کراچی سے لاہور پہنچا دی گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کراچی میں اپنا ٹور مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچا دی گئی۔ شیڈول کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کو 25 نومبر تک کراچی میں رہنا تھا، تاہم سیاسی جماعت کے احتجاج کے اعلان کے بعد ٹرافی کو لاہور پہنچادیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )بھارت کے مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ نے بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا جونیئر سہواگ نے مقامی ٹورنامنٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی آریاویر سہواگ نے کوچ بہار ٹرافی کے میچ کے پہلے روز میگھالیہ ٹیم کے خلاف دہلی کی طرف سے ڈبل سنچری بنائی مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز میں 150رنز بناکر آئوٹ

پرتھ (اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم 5 میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 150رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، جواب میں میزبان ٹیم بھی مشکلات کا شکار، پہلے روز کھیل ختم ہونے تک 7 وکٹوں کے نقصان پر 67 رنز بنالئے اور اسے بھارتی مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی5واں رائونڈ: فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور کامیاب

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے 5ویں اور آخری رائونڈ کے آخری روز فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور نے اپنے اپنے میچ جیت لیے ۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور نے راولپنڈی کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 26 رنز سے کامیابی حاصل کی۔راولپنڈی کو میچ جیتنے مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی5واں رائونڈ: فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور کامیاب

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے 5ویں اور آخری رائونڈ کے آخری روز فیصل آباد ، ایبٹ آباد ، سیالکوٹ ، بہاولپور اور پشاور نے اپنے اپنے میچ جیت لیے ۔شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں پشاور نے راولپنڈی کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 26 رنز سے کامیابی حاصل کی۔راولپنڈی کو میچ جیتنے مزید پڑھیں

فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس کا اعزاز، عمران خان کا ریکارڈ برابر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)فرسٹ کلاس کرکٹ میں فاسٹ بولر محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔فاسٹ بولر فرسٹ کلاس کرکٹ میچ میں 13ویں مرتبہ 10 وکٹیں حاصل کرکے قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے برابر آگئے۔یہ سنگ میل محمد عباس نے قائداعظم ٹرافی کے5 ویں رائونڈ میں لاہور بلوزکی طرف سے مزید پڑھیں