ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) راولپنڈی ویمن یونیورسٹی نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے 47ویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا، یہ چیمپئن شپ یونیورسٹی اسپورٹس اولمپیاڈ کا حصہ تھی جس میں ملک بھر سے 46 یونیورسٹیوں کی ٹیموں نے سنگلز اور ڈبلز کیٹیگریز میں اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ، پہلی پوزیشن پنجاب یونیورسٹی لاہور، دوسری پوزیشن لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز اور تیسری پوزیشن عبدالولی خان یونیورسٹی نے حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں