نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنالئے

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنالئے کین ولیم سن نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 93رنز سکور کئے ، انگلینڈ کی شعیب بشیر نے 4 جبکہ گس اٹکنسن اور برائیڈن کارس نے دو، مزید پڑھیں

بین سٹوکس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ڈھانچہ پرتنقید کے نشتر چلادئیے 

لندن: انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ(ڈبلیو ٹی سی)کے ڈھانچے پرکھل کر تنقید کرتے ہوئے اسے بالکل مبہم قرار دیدیا۔ نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز کے دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمانداری کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل تھوڑا سا الجھا ہوا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ کا پہلا میچ اپنے نام کرلیا

عمان،مسقط/لندن (سید عاصم علی قادری) عمان کے شہر مسقط میں 26 نومبر تا 4 دسمبر تک جاری رہنے والے مینز جونیئر ایشیاء ہاکی کپ 2024 کے کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے چین کو 7-2 سے شکست دیدی پاکستان کی جانب سے پہلا فیلڈ گول 17ویں منٹ میں فیاض حمزہ نے، دوسرا گول پینلٹی کارنر مزید پڑھیں

رئیل کراچی فٹبال کلب پچھلی کارکردگی کو دہرانے سے قاصر، یونائیٹڈ کلب کامیاب

کراچی: ڈی ایف اے فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم یونائیٹڈ ایف سی کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) رئیل کراچی ایف سی اپنی پچھلی کارکردگی کو دہرانے سے قاصر رہی۔جب نارتھ مسلم کے خلاف دس گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔اپنے دوسرے میچ میں جو کہ سکسٹین اسٹارز گراؤنڈ پر جاری ڈسٹرکٹ سینٹرل مزید پڑھیں

انڈر 19ایشیا کپ آج سے آغاز ، گرین شرٹس کل روایتی حریف بھارت سے مدمقابل ہوگی

دبئی/شارجہ: انڈر 19 ایشا کپ کے آغاز سے قبل شریک ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو دبئی (اسپورٹس ڈیسک)اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیاکپ کا آغاز آج سے ہو گا، ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل ہیں۔50 اوورز پر مشتمل ٹورنامنٹ میں گروپ اے کے میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونگے مزید پڑھیں

حیدرآباد ٹگ آف وار بوائز ایونٹ کی دونوں کیٹیگریز میں پبلک اسکول حیدرآباد کامیاب

حیدرآباد:اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول حیدرآباد ٹگ آف وار سینیئرز رنرزاپ علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کا مہمان خصوصی پرنسپل پبلک اسکول حیڈرآباد اقبال میمن،آرگنائزر عائشہ ارم، پرویز احمد شیخ و دیگر کے ساتھ گروپ کوٹری (اسپورٹس ڈیسک)”اب کھیلے گا حیدرآباد” سلوگن کے تحت اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول حیدرآباد میں منعقدہ ٹگ آف وار مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کو 99رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

بلائیو: پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی 3میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے اختتام پر کھلاڑیوں کو ایوارڈ تقسیم کئے جارہے ہیں بلاوائیو(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، زمبابوے کی مزید پڑھیں

پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی

بلاوائیو:پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر ون ڈے سیریز جیت لی۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کے اوپنرز نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا ون ڈے سیریز:اہم کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

جنوبی افریقا ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم میں اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی اسکواڈ میں واپسی کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ اپنے آخری مرحلے میں ہے۔ اس دوران بابر اعظم، نسیم شاہ، مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کیلیے 4 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد:  ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کےلیے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ 9 سے 15 دسمبر تک ہانگ کانگ میں ہوگا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کیلئے پاکستان اسکواش ٹیم میں ناصر اقبال، عاصم خان، نور زمان اور عبداللّٰہ نواز شامل ہیں۔ دوسری جانب مزید پڑھیں