لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کے 6 سالہ بچے نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔محمد ابراہیم نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انفرادی کیٹیگری میں ریکارڈ بنا کر سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بننے کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔6 سال کی عمر میں محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل آرٹس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کریں گے
ایڈیلیڈ(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ مہمان بھارتی ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر پانچ میچوں کی بارڈرگواسکر سیریز 1-1سے برابر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم سے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا
جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کیخلاف سیریز کے آغاز سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک او دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر جیرالڈ کوٹزی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ اور پاکستان کیخلاف 10 دسمبر سے ہونیوالی سیریز سے باہر ہوجائیں گے۔ڈربن ٹیسٹ میں بولنگ کے دوران مزید پڑھیں
اسپنر سفیان نے ٹی ٹوئنٹی میں عمر گل کا15سالہ ریکارڈ توڑ دیا
بلاوایو: پاکستان کے اسپنر سفیان مقیم زمبابوے کیخلاف وکٹ حاصل کرنے کے بعد پرجوش انداز میں بلاوایو(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔منگل کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان مزید پڑھیں
مجھے دھونی سے بات کرنے کا شوق نہیں: ہربھجن سنگھ
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ مجھے مہیندر سنگھ دھونی سے بات کرنے کا شوق نہیں۔ میرے اور دھونی کے اختلافات برقرار ہیں اور میں آگے بڑھ کر معاملات درست کرنے کا خواہش مند بھی نہیں ہوں۔ ایک انٹرویو میں ہربھجن سنگ نے کہا کہ بعض معاملات پر ٹیم انڈیا مزید پڑھیں
بابراعظم فارم میں نہ آئے تو ٹیم سے باہر ہوسکتے ہیں، شعیب اختر
راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان بابراعظم کو چیمپیئنز ٹرافی کے بعد ٹیم سے باہر کردے گی۔راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی موجودہ سلیکشن کمیٹی چمپیئنز ٹرافی تک مزید پڑھیں
جاپان کو شکست ، پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں
عمان: جونیئر ہاکی ایشیا ء کپ میں پاکستانی کھلاڑی فتح کے بعد گلے ملتے ہوئے عمان (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا ۔ عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
ملتان: مہمان خصوصی بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں کامیاب ٹیم کے مین آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے ملتان(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میچ میں قومی ٹیم نے بنگلادیش کو 10وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کے شہر ملتان میں چوتھے بلائنڈ مزید پڑھیں
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
جدہ (اسپورٹس ڈیسک )پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کیلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔اس کے تحت پینٹلی ایریا سے گول پوسٹ پر مزید پڑھیں
زمبابوے کو 10وکٹوں سے ہرا کر پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
بلاوایو: برائن بینٹ پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار چوکا لگاتے ہوئے بلاوایو(اسپورٹس ڈیسک )بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابوے کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا، پاکستانی بولرز کے سامنے زمبابوے کی بیٹنگ لائن ریت مزید پڑھیں