پی ایس ایل 10،ویں ایڈیشن کا ڈرافٹس بیرون ملک کرانی تجویز

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کیلیے ڈرافٹس کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل10 کے ڈرافٹس کیلیے انگلینڈ اور دبئی کے نام زیر غور ہیں تاہم فرنچائزز کی رائے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔پی ایس ایل کی بڑھتی مقبولیت کے باعث بیرون ملک مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ، میلبرن اسٹارز کا پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان

میلبرن(اسپورٹس ڈیسک )میلبرن اسٹارز نے بگ بیش لیگ میں ایک بار پھر سے پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکیں گے، پاکستانی کرکٹ فینز کے لیے میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں خصوصی مزید پڑھیں

مچل اسٹارک کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے اچھی بولنگ

سید پرویز قیصرایڈیلیڈ میں شروع ہوئے پانچ ٹیسٹ میچوں کی سریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مچل اسٹارک نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14.1 اوور میں48 رنز دیکر چھ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جو ٹیسٹ کرکٹ میں انکی سب سے اچھی اور آسڑیلیا کیلئے دن اور رات کے ٹیسٹ میچ میں دوسری سب سے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا۔ تاہم اب ذرائع کا بتانا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے قوم کو مایوس نہیں کریں گے، محسن نقوی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے جیسے ہی چیزیں فائنل ہوئیں میڈیا کو بتا دیا جائے گا، انشاء اللہ قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ ہفتہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی مزید پڑھیں

نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لیے منتخب

دبئی(اسپورٹس ڈیسک ) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔ رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد مزید پڑھیں

ایسا لگ رہا ہے بھارت نے پی سی بی کی شرائط مان لی ہیں، راشد لطیف

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں ایسا لگ رہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی شرائط مان لی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مکمل کامیابی نہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلئے سازگار نہیں، بھارتی وزیر کھیل

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلیے سازگار نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں بھارتی وزیر کھیل نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست مزید پڑھیں

ویلنگٹن ٹیسٹ ، پہلے روز 15 وکٹیں گر گئیں،ہیری بروک کی سنچری

ویلنگٹن (اسپورٹس ڈیسک ) ویلنگٹن ٹیسٹ میں پہلے روز 15وکٹیں گر گئیں، ہیری برو ک کی سنچری کے باعث انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے روز ہی گرفت مضبوط کر لی۔ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے ر وز ہیری بروک کی شاندار سنچری کے مزید پڑھیں

چمپئنز ٹرافی، پاکستان کو بھی بھارت جانے کی ضرورت نہیں،شاہد آفریدی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں اہم مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم کو بھی بھارت نہ بھیجا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں