بنگلا دیش پریمیئر لیگ کیلیے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش پریمیئر لیگ اور لنکا ٹی ٹین لیگ کیلیے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے آصف علی ، عمر اکمل، عمران خان سینئر کو این او سی جاری کیا گیاہے جبکہ محمد عامر کو مزید پڑھیں

بھارتی �ٹ دھرمی کا حل نکالناضروری �ے،3ا�م بورڈکا مطالب�

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان آئی سی سی اور بی سی سی آئی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ بورڈ نے بھی انٹری مار لی۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے کہا کہ چیمپئنزٹرافی پر غیر یقینی صورتحال مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کالجز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور(اسپورٹس ڈیسک )پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ پشاورریجن انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ کا ضلع نوشہرہ کے تحصیل کرکٹ گرائونڈ پرآغاز ہوگیا ، ریجنل اسپورٹس آفیسر کے زیرنگرانی ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس خیبرپختونخواء کے تعاون سے منعقدہ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گورنمنٹ کالج نوشہر ہ نے آئی سی ایم ایس چارسدہ کوپانچ وکٹوں سے مات دیدی ۔آئی سی ایم مزید پڑھیں

جنوبی ا�ریقا کے خلا� سیریز ایک نیا چیلنج ، �خر بیمار �یں،محمد رضوان

ڈربن (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ایک نیا چیلنج ہے۔جنوبی افریقا سے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ سے قبل ایک بیان میں کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی پرفارمنس دی ، مزید پڑھیں

چمپئنز ٹرا�ی ، پی سی بی نے حتمی مطالبات پیش کردیے ، �یصل� آج متوقع

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے اپنے مطالبے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر دبا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی اور ہائبرڈ ماڈل سے متعلق حتمی فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، ٹورنامنٹ کے ہائبرڈ پر کھیلے جانے مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرا�ی انڈر 17کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

کراچی: مہمان خصوصی ظفر ریاض ووڈ ورڈز ٹرافی انڈر17انٹرزونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا شارٹ کھیل کر افتتاح کرررہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کرکٹ کے فروغ کے لیے ہمارا ادارہ میڈی کیم گروپ ہمیشہ کی طرح ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھے گا۔کراچی کے نوجوان کھلاڑیوں کی خدمت کو ہم اپنا فرض مزید پڑھیں

سب جانتے ہیں فخر زمان گیم چینجر ہیں، امید ہے وہ جلد صحتیاب ہو کر ٹیم میں واپس آئیں گے: محمد رضوان 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں فخر زمان گیم چینجر ہیں لیکن وہ بیمار ہیں اور امید ہے وہ جلد صحتیاب ہو کر ٹیم میں واپس آئیں گے۔ اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز کپ میں پانچ ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی کیلیے آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

دبئی:بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے لیے  آئی سی سی سے تحریری طور پر یقین دہانی طلب کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور میچز کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بدھ مزید پڑھیں

پاکستان آرمی نے 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

Pak Army won the 67th National Wrestling Championship گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں 67 ویں نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ پاک آرمی نے جیت لی۔ پاک آرمی کی ٹیم نے 193 پوائنٹس لے کر نیشنل چیمپئن شپ اپنے نام کی، پاک آرمی کے پہلوانوں نے مختلف ویٹ کیٹیگری میں چار گولڈ، دو سلور اور 3 برونز میڈلز جیتے، مزید پڑھیں