ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کیلیے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش پریمیئر لیگ اور لنکا ٹی ٹین لیگ کیلیے 10 پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری کر دیے گئے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے آصف علی ، عمر اکمل، عمران خان سینئر کو این او سی جاری کیا گیاہے جبکہ محمد عامر کو بھی لنکا ٹی ٹین لیگ کیلئے این او سی مل گیاہے ۔ان کے علاوہ بنگلا دیش پریمیئر لیگ کیلیے فہیم اشرف کو این او سی جاری کر دیا گیاہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں