جنوبی افریقا کیخلاف کامیابی،وزیر اعظم اور محسن نقوی کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقاکیخلاف کامیابی پروزیراعظم شہبازشریف اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ٹیم کومبارکباد دی۔جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کم بیک کیا، ٹیم نے سیریزجیت کر قوم کو بہترین تحفہ دیا، کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور غلطیوں سے سیکھنے کی بدولت مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو ہوم گرائونڈپر وائٹ واش کا سامنا

جمیکا (اسپورٹس ڈیسک )بنگلا دیش کی پاکستان کے بعد ویسٹ انڈیز میں بھی تاریخ رقم،کالی آندھی کو اس کے گھر میں ہی وائٹ واش کر دیا۔ بنگلا دیش نے پہلی بار ویسٹ انڈیز کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کیا ہے۔ تسکین نے پہلے ہی اوور میں کنگز کی وکٹ لے کر اس کا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10، پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان کردیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے 10 ویں ایڈیشن کی تیاریاں جاری ہیں، بلوچستان کا پورٹ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف 50 وکٹیں ، شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف وسیم اکرم کا 48 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل 27 اننگز میں حاصل کیا، انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 50 وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کو پیچھے مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ

کراچی : سابق فرسٹ کلاس کرکٹر فراز پٹیل زون سات کے علی شیر کومین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ووڈورڈ ٹرافی انڈر17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون سات وائٹس نے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا۔  قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی 58 ون ڈے میچز میں 117 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے فاسٹ بولر بن گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک 58 ون ڈے میچوں میں 113 مزید پڑھیں

ٹینس پلیئرحسن عثمانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی: وطن عزیز کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جدہ میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ٹائٹل حسن عثمانی کے نام رہا، پاکستانی ٹینس پلیئر نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان کو شکست سے دوچار کیا۔ حسن عثمانی نے گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

بنگلا دیش نے دوسرے ٹی 20میں ویسٹ انڈیز کو ہراکر سیریز جیت لی

کنگز ٹائون(اسپورٹس ڈیسک ) بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی اور سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔کنگز ٹائون میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 27 رنز سے ہرا دیا۔بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے۔ مہمان ٹیم کی جانب سے شمیم مزید پڑھیں

صائم جنوبی افریقا میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پارل(اسپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا تھا۔اس میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 240 مزید پڑھیں