ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمارا یقین ہے کہ محنت کرو اورنتیجہ اللہ پرچھوڑدو: محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ بطورٹیم ہمارا یقین ہے کہ محنت کرو اورنتیجہ اللہ پرچھوڑدو، قوم کو اسی قسم کی پرفارمنس کی توقع ہوتی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا جنوبی افریقہ کے خلاف کلین سوئپ فتح پر کہنا تھا کہ یہ ٹیم گیم کی بہترین مثال ہے ، یہ لمحہ ہمیشہ قابل فخرہوتا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

 یاد رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں 36 رنز سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں