کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مہران سوکرز ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کا کراؤن حاصل کر لیا۔جبکہ سکسٹین اسٹارز نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ڈسٹرکٹ سینٹرل فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں سکسٹین اسٹارز اور مہران سوکرز مد مقابل تھیں۔ مقابلے کا آ غا ز انتہائی تیزی سے شروع ہوا۔سکسٹین اسٹار کو ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی: نامور ایتھلیٹ اننہ عسکری نیشنل فائیٹنگ چیمپئن شپ میں کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں
کراچی : ڈی ایف اے سینٹرل فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ٹرافی پیش کررہے ہیں
سندھ کے کھلاڑیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرینگے:عبدالعلیم لاشاری
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر کی ہدایات کی روشنی میں سندھ کے تمام گراؤنڈز اور اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے،سندھ کے کھلاڑیوں کو کھیلوں کی بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار سیکریٹری اسپورٹس و امور نوجوانان عبدالعلیم لاشاری نے آل سندھ بنک فتبال چیمپئن مزید پڑھیں
گوادر میں پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا انعقاد خوش آئند ہے، انجینئر حنیف حسین
کراچی /گوادر (ڈبلیو اے سید) پاکستان کرکٹ بورڈ کا سب سے بڑا برانڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو گوادر میں کرانے کے فیصلے کو بلوچستان خصوصا گوادر کے نوجوانوں میں بے انتہا جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں گوادر کرکٹ اکیڈمی کے مزید پڑھیں
واپڈا نے کومبیکس روشن خان قومی ٹیم مینز اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
روشن خان اسکواش چیمپئن شپ کے اختتام پر مہمان خصوصی کیساتھ واپڈا اور آرمی کی خواتین کھلاڑیوں کاگروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر) : پاکستان واپڈا کی مینز کی اسکواش ٹیم نے شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے “کومبیکس روشن خان قومی ٹیم مینز اسکواش چیمپئن شپ” کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا آرمی نے ویمن ایونٹ کا مزید پڑھیں
نیا ناظم آباد آل اورنگی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
کراچی: نیا ناظم آباد آل اورنگی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر فخرالدین مہمان خصوصی سید محمد طلحہ کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد ثاقب علی اور فخرالدین بھی نمایاں ہیں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد اسپورٹس کمپلیکس میں آل اورنگی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 121 رنز پاکستان کو 7 وکٹیں درکار
سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی بولرز کا میزبان ٹیم کے بلے بازوں کو وکٹ بدر کرنے پر پرجوش انداز سنچورین (اسپوٹس ڈیسک)سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹ مزید پڑھیں
صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزد
دبئی: پاکستانی اوپننگ بلے باز صائم ایوب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد ہوگئے۔ آئی سی سی ایوارڈز 2024 کے لیے مختلف کیٹیگریز کی نامزدگیوں کاآغاز ہوگیا ہے۔بائیں ہاتھ سےکھیلنے والے پاکستان کے صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئرکے لیے مزید پڑھیں
چترال شندور آئس اسپورٹس چیلنج کا شاندار اختتام، گلگت بلتستان کی ٹیم کامیاب
پشاور:شندور کی برف پوش جھیل پر منعقد ہونے والا چترال شندور آئس اسپورٹس چیلنج ایونٹ ختم ہوگیا۔ تاریخی ایونٹ میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئس ہاکی کے فائنل میں چترال کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ ٹورازم اتھارٹی حکام کے مطابق فائنل میچ کا مزید پڑھیں