سینچورین میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں جنوبی افریقا نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں پر 27 رنز بنا لیے ہیں۔ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بارش کی وجہ سے کچھ تاخیر کا شکار رہا۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فنڈزکی کمی، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )فنڈز کی کمی کے باعث پاکستان اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہوگیا۔اے ایف سی ایشین ویمن فٹسال کوالیفیکشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونا تھے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کے مزید پڑھیں
کیوی آل رائونڈر ڈیرل مچل نے بھی پی ایس ایل کیلیے سائن اپ کرلیا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر ڈیرل مچل نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کیلئے باضابطہ طور پر سائن اپ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ڈرافٹنگ کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں نے اپنی رضا مندی بھی ظاہر کرنا شروع کردی ہے۔ جمعہ کو نیوزی مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی: ٹکٹوں کی فروخت کیلیے آن لائن رجسٹریشن شروع
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چمپئنز ٹرافی2025کے ٹکٹوں کی فروخت کیلئے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی۔ رپورٹس کے مطابق شائقین کرکٹ آئی سی سی کے سوشل میڈیا چینلز کے ذریعے ٹورنامنٹ سے متعلق اہم پیشرفت بشمول ٹکٹوں کی فروخت کے بارے میں اپ ڈیٹس حاصل کرنے کیلئے سائن اپ کرسکتے ہیں۔اس لنک کے ذریعے مزید پڑھیں
آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ اوررونے والا بچہ قرار دیدیا
میلبرن(اسپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر مسخرہ اور رونے والا بچہ کہہ کر پکارنا شروع کردیا۔میلبرن میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ڈیبیو کرنیوالے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے الجھ پڑے تھے مزید پڑھیں
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے رشبھ پنت کو احمق قرار دے دیا
آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق بھارتی کرکٹر و کپتان سنیل گواسکر رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے پر شدید غصے میں آگئے۔ میلبرن میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے خلاف رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے پر سنیل گواسکر پھٹ پڑے اور کمنٹری کے دوران اپنی بھڑاس نکال مزید پڑھیں
انٹرکلب ٹی ٹوئنٹی کرکٹ چمپئن شپ ، آغا اسپورٹس کا شاندار آغاز
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص کے زیر اہتمام شاہین اسپورٹس کمپلیکس سیٹلائٹ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے انٹر کلب ٹی 20 ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپئن شپ کے افتتاحی میچ میں آغا اسپورٹس کی ٹیم نے کالونی جمخانہ کو 83 رنز سے شکست دے دی چمپئن شپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
سنچورین (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹاربلے باز بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔دائیں ہاتھ کے بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں، انہوں نے یہ سنگل میل جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عبور کیا۔بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ مزید پڑھیں
ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ، زون چار کی مسلسل دوسری فتح
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون چار وائٹس نے زون دو بلوز کو 37 رنز سے شکست دے کر مزید پڑھیں
سلیکٹر کا حکم ناماننے پر شاہین آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بننے سے محروم
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر کی حکم عدولی فاسٹ بالر شاہین آفریدی کو مہنگی پڑگئی، پیسر کو چار روزہ میچ کھیلنے سے گریز پر ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو عمدہ فارم کے باوجود جنوبی افریقا سے ٹیسٹ سیریز میں موقع نہیں دیا گیا، انھوں مزید پڑھیں