پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 6 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس سیریز میں انگلینڈ کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والے اسپنر ساجد خان کی واپسی کا امکان ہے، جس کے لیے ایک فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں اپنی جگہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
چمپئنز ٹرافی، پْرانے چہروں کی ٹیم میں واپسی متوقع
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)چمپئنز ٹرافی 2025 کیلیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک مرتبہ پھر پْرانے کھلاڑیوں کی ٹیم میںواپسی متوقع ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں واحد وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی واپسی کا بھی امکان ہے۔اسی طرح نوجوان اوپنر صائم ایوب مزید پڑھیں
بنگلا دیش پریمیئر لیگ، معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا
ڈھاکا(اسپورٹس ڈیسک )بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں 11 سیزن کے آغاز پر معاوضوں کی عدم ادائیگی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا۔دربار راجشاہی کے کپتان انعم الحق بجوئے نے انکشاف کیا ہے کہ پلیئرز نے ابھی تک رواں ایڈیشن کا ابتدائی معاوضہ حاصل نہیں کیا۔ایونٹ قواعد و ضوابط کے تحت فرنچائزز کو ٹورنامنٹ شروع ہونے سے مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کیلیے دستیاب پلیئرز ڈرافٹ کیلیے رجسٹریشن بھی کرالی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے دنیائے کرکٹ کے بڑے ناموں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے پہلی بار پاکستان سپر لیگ 2025 کیلیے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کیلییرجسٹریشن کرالی۔نیوزی لینڈ کے ٹم ساتھی بھی پاکستان سپر لیگ کیلئے رجسٹریشن کراچکے ہیں۔اس کے مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ، قومی کھلاڑیوں کی نیو لینڈر اسٹیڈیم میں پریکٹس
کیپ ٹاؤن(اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی نیولینڈز اسٹیڈیم میں پریکٹس پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی ۔ قومی اسکواڈ نے تین گھنٹے تک پریکٹس کی پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری کو ہوگا۔
پی ایس ایل10 ، ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل ،لاہور منتقلی کا امکان
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور ہورہا ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے، پی ایس ایل سیزن 10 کے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ڈرافٹنگ کا وینیو تبدیل کیا جا سکتا مزید پڑھیں
ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ،زون3وائٹس اورزون 5کوارٹر فائنل میں
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زو ن پانچ وائٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرکے جبکہ زون پانچ وائٹس ہارنے کے باوجود دوسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ لانڈھی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے گرے نکولس سے علیحدگی کے بعد بیٹ اسپانسر تبدیل کرلیا
لاہور (اسپورٹس ڈیسک)سابق کپتان بابر اعظم نے گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کر دی ہے اور پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ ایک نئی توثیق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یہ بابر اعظم کے لیے ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے جنہوں نے مزید پڑھیں
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے جولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سمیت دیگر کھلاڑیوں کی تربیت کیلیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان سے الحاق رکھنے والے یونٹس کی بڑی تعداد جس میں صوبے اور ڈیپارٹمنٹس بھی مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی کا فائنل کل سے کراچی میں شروع ہوگا
قائداعظم ٹرافی کے فائنل سے قبل سیالکوٹ اورپشاور ٹیم کے کپتان ٹرافی کی رونمائی کرتے ہوئے کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سیالکوٹ اور پشاور کی ٹیمیں کل سے پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے 68 ویں ایڈیشن کے فائنل میں مدمقابل ہونے والی ہیں۔ فاتح ٹیم کو 75 لاکھ روپے کی انعامی رقم مزید پڑھیں