کیپ ٹائون(اسپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب صائم ایوب انجری کے باعث ناصرف میچ بلکہ سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔ٹیسٹ میچ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا ٹخنہ مڑ گیا تھا اور انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کے ایکسرے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 10،ملتان سلطانز نے 5کھلاڑی ریٹین کرلیے
لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے ریٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست سامنے آگئی، محمد رضوان، عثمان خان سمیت 5 کھلاڑی شامل ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ تقریب 11 جنوری کو ہوگی جب کہ ایونٹ اپریل میں منعقد کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 10 کیلئے بین الاقوامی کھلاڑی اپنی رجسٹریشن مزید پڑھیں
ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر17انٹر زونل کرکٹ، زون 6کوارٹرفائنل میں
کراچی (اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز گروپ ” اے ” کے آخری میچ میں زون چھ وائٹس میڈیم پیسر اسد عمر کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت زون سات بلوز مزید پڑھیں
برٹش جونیئر اوپن اسکواش، پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
لندن (اسپورٹس ڈیسک)برٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سہیل عدنان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔انڈر 13کیٹیگری کے پری کوارٹر فائنل میں سہیل عدنان نے ملائیشیا کے وائین آئزیک ولسن کو شکست دی۔سہیل عدنان نے مقابلہ 4-11، 7-11 اور 5-11 سے اپنے نام کیا ۔ اس سے قبل سہیل نے پہلے رائونڈ میں جرمنی مزید پڑھیں
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:جنوبی افریقا615 رنز بنا کر آؤٹ
کیپ ٹائون ٹیسٹ کے دوسرے روز ریان رکلٹن پاکستان کیخلاف دوسری سنچری بنانے کے بعد داد وصول کرتے ہوئے کیپ ٹائون (اسپورٹس ڈیسک (جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 615 بنز کر آؤٹ ہوگئی۔ریان رکلٹن نے 259 رنز بنا کر نمایاں رہے۔جنوبی افریقا نے کھیل کے دوسرے دن کاآغاز مزید پڑھیں
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ:دوسرے دن کا اختتام، پاکستان کے 64 رنز، 3 وکٹیں گر گئیں
کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 64 رنز بنائے اور اس کے 3کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔ بابر اعظم 31 اور محمد رضوان 9 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، جبکہ پاکستان کو ابھی 551 رنز کا بڑا خسارہ پورا کرنا باقی ہے۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے فرنچائزز کا اپنے اسکواڈ میں برقرار کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ 2025 کے لیے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ مزید پڑھیں
ویرات کا مستقبل بھی تاریک
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کوچ سے تکرار اور میچ سے قبل پلئینگ الیون سے باہر کیے جانے کے بعد ویرات کوہلی کا بھی تاریک ہوتا دیکھائی دینے لگا۔ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل آئوٹ آف فارم ویرات کوہلی کی پرفارمنس پر سوالات اٹھ رہے ہیں جبکہ سلیکشن کمیٹی انگلینڈ دورے کیلئے انہیں مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی میں تسکین احمد کی تیسری سب سے اچھی بولنگ
(تحریر: سید پرویز قیصر)تسکین احمد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیسرے سب سے اچھی بولنگ کرانے میں کامیاب ہوئے۔ انہوں نے میر پور،ڈھاکا میں کھیلے گئے بنگلا دیش پریمیر لیگ کے میچ میں ڈھاکا کیپٹل کے خلاف کھیلتے ہوئے انہوں نے دربار راج شری کی جانب سے چار اوور میں19 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آئوٹ مزید پڑھیں
ماسٹرآئل انٹر کلب کرکٹ، النورجمخانہ،عالمگیرجمخانہ کی فتح
کراچی( اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ آر ایل سی اے گلبرگ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں النور جمخانہ نے کراچی ایگلٹس کو 179 رنز سے شکست مزید پڑھیں