لاہور(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی بیٹرا سٹیو اسمتھ نے پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت سے معذرت کر لی، انھوں نے دیگر مصروفیات کو فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے جبکہ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بھی انکار کر چکے ہیں تاہم انھیں منانے کی کوششیں اب بھی جاری ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل 10 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سہیل عدنان کی جیت پاکستان کے لیے اعزاز ہے، محسن نقوی
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی برٹش جونیئر اوپن اسکواش چمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی کھلاڑی سہیل عدنان کو مبارکباد دی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ سہیل عدنان نے 18 سال کے وقفے کے بعد یہ ٹائٹل پاکستان کو دلایا ہے ۔ سہیل عدنان نے چمپئن شپ جیت کر پاکستان مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10 کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئیں
لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آگئیں۔آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔مجیب الرحمن،شکیب الحسن، کرس لین،ڈیرل مچل، ایڈم ملن، ٹم ساتھی، کوشال مینڈس مزید پڑھیں
حفیظ نے ’’اووو ‘‘احتجاج ریکارڈ کروا دیا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے، انہوں نے بھی’’ اووو۔۔ اووو‘‘ کا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔واضح رہے کہ چند روز قبل شہاز شریف نے ایک تقریب میں واقعہ سنایا تھا ۔ اب اس احتجاج کو محمد حفیظ نے سنجیدہ لے لیا اور انہوں نے مزید پڑھیں
ووڈورڈ ٹرافی انڈر17کرکٹ، زون 6وائٹس سیمی فائنل میں
سابق ٹیسٹ کرکٹر شاداب زون چھ وائٹس کے محمد اذان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیے رہے ہیں کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون چھ وائٹس نے زون ایک وائٹس کو مزید پڑھیں
تیسرے قومی بلائنڈ گیمز کا شاندار اختتام،کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
تیسرے قومی بلائنڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شریک کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی جاوید علی میمن،امتیاز احمد شیخ،سلمان الہیٰ دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس ڈیسک) تیسرے نیشنل بلائنڈ گیمز کا میلہ اسلام آباد میں اختتام کو پہنچا، پاکستان بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر انتظام، ڈی ایچ اے اسلام آباد اور بحریہ ٹاؤن اسلام مزید پڑھیں
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد
کیپ ٹاؤن: ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کا کہناہے کہ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم کو میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 5 پوائنٹس کی کٹوتی بھی مزید پڑھیں
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے جنوبی افریقا میں 27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
کیپ ٹاؤن:قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ جنوبی افریقا میں کیپ ٹاؤن میں جاری ٹیسٹ میچ کی فالو آن اننگز میں شان مسعود نے شاندار 145 رنز بنائے، جو جنوبی افریقا کی سرزمین پر کسی پاکستانی بیٹر کا ٹیسٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب ہوگی؟
لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل2025 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب13 جنوری کو لاہور کے تاریخی مقام حضوری باغ،لاہور قلعہ میں منعقد ہوگی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈرافٹ کی تقریب کا آغاز دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا۔ واضح رہے کہ پہلے یہ تقریب گوادر میں ہونا طے تھی لیکن لاجسٹک مسائل کی وجہ سے اسے مزید پڑھیں
صائم ایوب علاج کیلئے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ
قومی ٹیم کے بیٹر صائم ایوب علاج کیلئے کیپ ٹاؤن سے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کے ہمراہ قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی موجود ہیں۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی ہدایات کے مطابق انگلینڈ کے نامور اسپورٹس آرتھوپیڈک مزید پڑھیں