مارٹن گپٹل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارٹن گپٹل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر مارٹن گپٹل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے ملک کے لیے 367 گیمز کھیلنے پر ناقابل یقین حد تک خوش قسمت اور فخر محسوس کرتا ہوں، مزید پڑھیں

فٹ بال فیڈریشن نے چار محکموں کے ووٹنگ راٹس بحال کر دیے

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے چار ڈیپارٹمنٹس کی پی ایف ایف کانگریس کی رکنیت بحال کر دی۔ پی ایف ایف کی ڈسلپنری کمیٹی کے مطابق 19 نومبر کو منعقدہ کانگریس کے آخری اجلاس میں شرکت سے انکار کرنے والے چار محکموں ایر فورس، پولیس، ریلوے اور بحریہ کے ووٹنگ مزید پڑھیں

مکمل فٹ ہوں،آئندہ عالمی ایونٹس میں ایکشن میں ہوں گا،فخر زمان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان نے چمپئنز ٹرافی کھیلنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب میں مکمل فٹ ہو چکا ہوں اور پاکستان کے اگلے انٹرنیشنل ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گا، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے دورے اس لیے نہیں کیے کیونکہ خود کو چمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں

کپتان شان مسعود نے27سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 27 برس بعد ریکارڈ توڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ کی فالو آن اننگ میں 145رنز کی باری کھیلتے ہوئے جنوبی افریقی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں کسی پاکستانی بلے باز کے سب سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، بابراعظم کی دونوں شعبوں میں بہتری

دبئی (اسپورٹس ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ اور ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم دونوں میں بہتر پوزیشن پر آگئے۔ تفصیل کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ بابراعظم پانچ درجے بہتری کے ساتھ 12ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ محمد رضوان دو درجے ترقی سے19ویں پوزیشن پر آ گئے، شان مسعود 12درجے بہتری مزید پڑھیں

ووڈ ورڈ ٹرافی، زون 2،3اور5وائٹس سیمی فائنل میں داخل

کراچی : ندیم خان زون دو وائٹس کے محمد کریم کو مین آف دی میچ ایوارڈ دے رہے ہیں کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ووڈ ورڈ ٹرافی انڈر-17 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز زون دو وائٹس، زون تین وائٹس اور زون پانچ وائٹس اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کو اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسی خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے پانچ میچوں میں 38 مزید پڑھیں

صائم ایوب علاج کیلیے لندن روانہ ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہمراہ ہیں

لندن (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب علاج کے لیے کیپ ٹائون سے لندن روانہ ہوگئے۔اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ہمراہ ہیں، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز آج (بدھ کو ) صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔محسن مزید پڑھیں

پی ایس ایل 10 ، ڈرافٹنگ کی تاریخ تبدیل تقریب13جنوری کو لاہور میں ہوگی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل 10 ڈرافٹنگ کی تاریخ تبدیل کردی گئی، ذرائع کے مطابق 13 جنوری کو ڈرافٹنگ تقریب لاہور میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ڈرافٹنگ تقریب 11 کے بجائے 13 جنوری کو لاہور میں ہوگی۔پی ایس ایل ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرافٹنگ تقریب کی ریہرسل 12 جنوری مزید پڑھیں

پاکستان نے جنوبی افریقا میں136سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کیپ ٹا ئون(اسپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں10وکٹوں کی شکست کے باجود پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا میں منفرد ریکارڈ بناڈالا۔ پروٹیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 478 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگایا، جس میں کپتان شان مسعود کے 145 مزید پڑھیں