قومی ٹیم کی کویڈ ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی ، کل سے ٹریننگ کا آغاز

دبئی : پاکستانی کھلاڑی دبئی سے روانہ ہونے سے قبل ائرپورٹ پر بورڈنگ کارڈ کے حصول کے لیے کائونٹر پر کھڑے ہیں ڈھاکا(نمائندہ خصوصی)قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا، ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ ٹیسٹنگ کی گئی۔قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی کا نیا ورلڈ چیمپئن کون ؟ فیصلہ آج ہوگا

دبئی :بنگلا دیش کے اسپورٹس رپورٹر طارق دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوریج کے دوران روزنامہ جسارت کے سینئر رپورٹر اور انچارج اسپورٹس صفحہ سید وزیر علی قادری کے ساتھ پوز دبئی (سید وزیرعلی قادری )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی کر کٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔کرکٹ مزید پڑھیں

حفیظ کی 18 سالہ کیریئر اور 13 ہزار سے زائد گیندوں کے بعد پہلی نوبال

لاہور(جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل رائونڈر محمد حفیظ نے اپنے 18 سالہ انٹرنیشنل کیریئر میں بہترین نظم و ضبط کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی نو بال نہیں کی تھی تاہم آسٹریلیا کے خلاف 2 روز قبل سیمی فائنل میں ان سے یہ اعزاز بھی چھن گیا۔ آف اسپنر محمد حفیظ نے اپنے 18 مزید پڑھیں

حسن علی کل بھی ہیرو تھا، آج بھی ہیرو ہے ، والدعبدالعزیز

گوجرانوالہ (جسارت نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں اہم موقع پر آسٹریلیا کے بلے باز میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں مدِ مقابل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا کب کب سامنا ہوا؟

کراچی —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اختتام اتوار کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں ہونے والے فائنل سے ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح کا تاج سر پر سجانے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے سابق چیمپئن انگلینڈ اور آسٹریلیا مزید پڑھیں

بائیو سیکیور ببل ختم، حسن علی کا عوام سے سامنا کرنے سے گریز

میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے سامنے آنے سے گریز کیا۔ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کیخلاف آخری لمحات میں میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی نے بائیو سیکیور ببل ختم ہونے کے باوجود عوام کے مزید پڑھیں

پانچویں وہیل اسٹوڈنٹ گیمز 25 نومبر سےکراچی میں شروع ہوگی

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور وہیل کالج کے تعاون سے پانچویں وہیل اسٹوڈنٹ گیمز 25 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی، گذشتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ گیمز کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ایونٹ میں تین کیٹگریز میں مرد اور خواتین مزید پڑھیں

وسیم اکرم بھی حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی فاسٹ بولر حسن علی کی حمایت میں سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے کہا کہ ’مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ایک کھلاڑی کو کیوں ٹیم سے الگ کیا جارہا ہے، حسن علی ہمارے لیے ایک شاندار پرفارمر رہا ہے اور انہوں نے مزید پڑھیں

ویرات کوہلی دیگر فارمیٹس کی کپتانی بھی چھوڑدیں، شاہد آفریدی کا مشورہ

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹرویرات کوہلی کو دیگر دو فارمیٹس کی کپتانی بھی چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کیے جانے کے فیصلے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ روہت شرما ایک شاندار کھلاڑی مزید پڑھیں

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا

ڈھاکا(رپورٹ : وزیر علی قادری)قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچ گیا، ہوٹل پہنچنے پر اسکواڈ کے ارکان کی کوویڈ ٹیسٹنگ کی گئی۔ قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا، جبکہ کپتان بابراعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں مزید پڑھیں