آل پاکستان شمس القمر اسکواش چیمپئن شپ ائر فورس نے جیت لی

پشاور(جسارت نیوز)آل پاکستان حاجی شمس الحق سینئر مینزا سکواش چمپئن شپ پاکستان ائرفورس کے نور زمان نے جیت لی ۔گزشتہ روز چمپئن شپ کا فائنل پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان اسکواش کمپلیکس میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر اسپورٹس پی اے ایف گروپ کیپٹن سید احمد مہمان خصوصیت تھے ان کے ہمراہ مزید پڑھیں

سینٹرل فٹنس کلب نے ٹگ آف وار کا نمائشی میچ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹر ل فٹنس کلب نے ٹگ آ ف وار کا نما ئشی میچ جیت لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل (ٹر یفک) سید صغیر حسین نے انعا ما ت تقسیم کیے۔ کراچی ٹگ آ ف وار ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بو ائز کے نما ئشی مزید پڑھیں

یونس، عبدالعلیم،لالہ عرفان یادگاری فٹبال کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امتیاز اسپورٹس فٹبال کلب ڈی ایف اے ایسٹ کراچی کے زیراہتمام نیشنل فائٹرفٹبال کلب اور ینگ ہزارہ فٹبال کلب کی زیرتعاون جاری آل کراچی کیپٹن محمد یونس،کیپٹن عبدالعلیم،لالہ عرفان یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔لسبیلہ اسٹوڈنٹس،ماڑی پور بلوچ،نیشنل فائٹر اور کیماڑی محمدن نے کوارٹر فائنل مقابلوں میں کامیابی کے مزید پڑھیں

آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی ، رمیز راجا دبئی پہنچ گئے

دبئی(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی سی بی رمیز راجا دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں پیشرفت کا بھی امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا دبئی میں کل نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھیں گے، اس کے مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ ٹی 20 سیریز کھیلنے بنگلادیش پہنچ گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا اختیام ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے بنگلا دیش پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسکواڈ بنگلادیش میں ایک روز قرنطینہ کرے گا۔ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک 16 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ افتخار احمد بھی اسکواڈ مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست؛ آصف علی کا پہلا بیان سامنے آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کا پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ بہترین بلے باز آصف علی نے ٹوئٹر پر بولر حسن علی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مشکل وقت سب پر آتا ہے، ہم انسان ہیں اور ہم سب سے غلطیاں ہوتی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی جانب سے فٹبال کلب کی خریداری کا معاملہ، پریمیئر لیگ تنقید کی زد میں

ویب ڈیسک —  برطانیہ میں مشہور فٹ بال کلبز میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا معاملہ آج کل تنقید کی زد میں ہے۔ شائقین کھیل متنازعہ طاقتور شخصیات اور گروپس کی جانب سے ان فٹبال کلبز میں سرمایہ کاری کو ‘سپورٹس واشنگ’ یعنی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے مزید پڑھیں

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے شہروز کاشف کو کم عمر ترین کوہ پیما تسلیم کر لیا

اسلام آباد(جسارت نیوز)گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کی دو بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا دنیا کا سب سے کم عمر کوہ پیما تسلیم کر لیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کے شہروز کاشف کو دنیا کا سب سے کم عمر کوہ پیما تسلیم کر لیا ہے جنہوں نے رواں مزید پڑھیں

ہم نے اپنی پوری جان لگائی اور آئندہ بھی لگاتے رہیں گے، شاہین آفریدی

دبئی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بعد ٹویٹر پیغام جاری کردیا ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان، ہم نے اپنی پوری جان لگائی اور آئندہ بھی لگاتے رہیں گے، ہم ہارے نہیں ہیں بلکہ ہم نے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ بنگلادیش پہنچ کر ایک روزہ قرنطینہ کرے گی

دبئی (سید وزیر علی قادری)پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلا دیش پہنچ کر ایک روزہ قرنطینہ کرے گی۔ افتخارِ احمد بھی دبئی پہنچ کر ٹیم کا حصہ بن گئے۔واضح رہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ 21 نومبر کو لاہور سے بنگلا دیش روانہ ہوگیا۔تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سیمی فائنل میں گرین شرٹس کی آسٹریلیا مزید پڑھیں