کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل قومی کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اعظم صدیق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بابراعظم سمیت فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہیں۔کرکٹر کے والد مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بابر اعظم عظیم کرکٹرز میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ سنیل گواسکر
دبئی(جسارت نیوز)سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکر نے کہا ہے کہ بابراعظم خود کوفٹ رکھیں تو عظیم کرکٹرز میں شامل ہوسکتے ہیں، بابراعظم کی کھیل کی صورتحال کوسمجھنے کی صلاحیت شاندارہے، فیلڈنگ اوربولنگ میں جوتبدیلیاں کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد تک درست ہوتی ہیں۔خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والے مضمون میں سنیل گواسکرکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
پی سی بی میں شائقین کی خدمت کیلیے ڈپارٹمنٹ بنانے کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میرا اگلاہدف فینز کی خدمت کرنا ہے کیونکہ فینز ہماری طاقت ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں کرکٹ فینز کے لیے جاری کردہ ویڈیو کے ذریعے خصوصی پیغام میں کہی۔ رمیز راجا نے کہا کہ میں نے کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاکستان نے5میچز میں 813رنز بنالیے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک جہاں پاکستانی بلے باز مخالف ٹیموں پر قہر بن کر ٹوٹے ہیں تو وہیں بولرز بھی حریف بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں اور شائقین کرکٹ مزید پڑھیں
بابر نے کوہلی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کردیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا۔متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف بابر اعظم نے ٹی مزید پڑھیں
سیمی فائنل ، شائقین کے نعروں سے اسٹیڈیم گونج اٹھا
دبئی (سید وزیر علی قادری)عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل انٹرنیشل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ کا آغاز ہوا تو پولین شا ئقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ ٹیموں نے پری میچ پریکٹس کی، ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے کھیلنے کی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
ویب ڈیسک — ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالی فائی کر لیا ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا تھا جو مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی: محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک سال کے دوران ایک ہزار رنز بنانے والے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔ محمد رضوان نے یہ کارنامہ جمعرات کو آسٹریلیا کے خلاف دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ میں مزید پڑھیں
ڈیرل مچل نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، کیوی کپتان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ کو انتہائی شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچنے کی بہت خوشی ہے اور تمام ٹیم کے کھلاڑی شادمان ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ اوپنر ڈیرل مچل کی جتنی بھی تعریف مزید پڑھیں
ہالینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز،مہارج جنوبی افریقہ کے کپتان مقرر
جنوبی افریقہ نے چھبیس نومبر تا یکم دسمبر تک ہالینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیشو مہاراج کو قیادت سونپ دی ہے۔ ٹیم میں طویل عرصے کے بعد آل راﺅنڈر ویان پارنل اور بلے باز کایا زونڈو کی بھی واپسی ہوئی ہے، تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دو میچ سنچورین جبکہ ایک میچ مزید پڑھیں