کپتان بابر اعظم نے بھارت سے ریکارڈ چھین لیا

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 162 اننگز کھیلنے کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی 168اننگز  میں 25سو رنز بنانےکا ریکارڈ توڑدیا۔ محمد رضوان نےکلینڈر ایئر میں  ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 41گیندوں پر ایک ہزار رنز بنائے، محمد رضوان 20ویں اننگز کھیلتے مزید پڑھیں

پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل ، کراچی میں بڑی اسکرینز نصب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری بڑی اسکرینز پر پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل میچ انجوائے کرسکتے ہیں، پاکستان کی فتح کی خوشی ہم مل کر منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ورلڈ کپ ٹی 20سیمی فائنل میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے حوالے سے کہا ہے مزید پڑھیں

پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں، حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔حافظ حمد اللہ نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی کپتانی میں ایک خاندان کی طرح متحد ہو کر میدان میں اتریں، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان کا آسٹریلیا کو 177رنز کاہدف

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کےدوسرے سیمی فائنل  میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنا کر آسٹریلیا کو 177رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیاکو177رنز کا ہدف دیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان 67رنز بناکر نمایاں رہے،بابر اعظم نے 39رنز بنا کر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا جبکہ مزید پڑھیں

شنیرا اکرم نے آج کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آج کے سیمی فائنل میں اپنی ٹیم کا انتخاب کرلیا ہے۔ آسٹریلوی نژاد شنیرا اکرم نے ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ وہ آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو سپورٹ کریں گی۔ وسیم اکرم کی اہلیہ مزید پڑھیں

شعیب ملک اور رضوان کو انجیکشن ٹھوکیں اور سیٹ کریں: شعیب اختر

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل سے قبل بیمار ہونے والے قومی کرکٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک کو انجیکشن لگائیں تاکہ وہ تندرست ہوکر میچ کھیل سکیں۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ’میں مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا میچ میتھیو ہیڈن کیلیے دل اوردماغ کی جنگ بن گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل میتھیو ہیڈن کیلیے دل اور دماغ کی جنگ بن گیا۔ورچوئل پریس کانفرنس میں میتھیو ہیڈن نے کہاکہ میں طویل عرصے تک آسٹریلوی کرکٹ کا حصہ رہا، اس ملک کی اپنی تاریخ ہے، کئی نامور کرکٹرز اور فتوحات کینگروز کیلیے باعث فخر ہیں، دوسری جانب اس وقت مجھے پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

سیمی فائنل میچ  میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے  دوسرے سیمی فائنل میچ  میں آسٹریلیا  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی کپتان نے کہاکہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کے لیے پُرعزم ہیں، امید ہے کہ فائنل میں پہنچ جائیں گے۔ قومی کرکٹ کے مزید پڑھیں