جونیئرزوسینئرز ہاکی سیریز، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برابری پرختم

لاہور(جسارت نیوز)پی ایچ ایف قومی سینئرز،جونیئر ہاکی سیریزکا اختتامی میچ قومی سینئرز ،جونیئرز کھلاڑیوں کے مابین میچ 2-2 گول سے ڈراء ہوگیا ، دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار اور جاندار کھیل کا مظاہرہ، پاکستان سینئرز کی جانب سے افراز اور جنید منظور نے فیلڈ گول اسکور کیے، پاکستان جونیئرز کی جانب سے محسن حسن مزید پڑھیں

بابر اعظم نے4 نصف سنچریوں کے ساتھ ریکارڈ برابرکردیا

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے اب تک جو 5 میچ کھیلے ہیں ان میں 4 نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ انکی جتنی شاندار فارم چل رہی ہے اس کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان آسڑیلیا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں جیت درج کرسکتاہے۔ دائیں ہاتھ سے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں مزید نیچے چلے گئے ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 839ریٹنگ پوائنٹس کے مزید پڑھیں

ہم ٹرافی جیتنے کے لیے یہاں آئے ہیں ،آسٹریلوی کپتان

دبئی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ مومنٹم ہمارا شروع سے بنا ہوا ہے اور ہم جیت کے لیے یہاں ہیں۔اپنے ایک بیان میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان ٹیم فارم میں ہے، اچھا کھیلتی ہوئی آ رہی ہے، یہ سب ہمارے ذہن میں ہے۔ایرون فنچ نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کو شکست کا خوف نہیں کار کردگی اطمینان بخش ہے ، رمیز راجا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم 11 نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی۔ چیئرمین پی سی بی رمیز مزید پڑھیں

قومی ہاکی لیگ 22 کی منظوری ، ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر نو ہوگی

لاہور(جسارت نیو)پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ و کانگریس اجلاس، برگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر کی زیرصدارت ملک بھر سے ملحقہ یونٹس کے نمائندگان کی شرکت، کانگریس نے ریجنل انفراسٹکچرکی منظوری دے دی، ملک بھر میںپی ایچ ایف کے 10 ریجن قائم کرنے کی منظوری، پنجاب میں 4، سندھ میں 2، کے پی کے،بلوچستان،اسلام آباد ،آزاد کشمیر،گلگت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو سیمی فائنل میں شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹی20 ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

نیوزی لینڈ نے ڈیرل مچل کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ انگلینڈ کے اوپنرز جوز بٹلر اور جونی بیئراسٹو نے پراعتماد انداز مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ کا سیمی فائنل جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کو 167 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک —  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے میچ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سیمی فائنل: سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

ویب ڈیسک —  ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ڈیرل مچل کی دھواں دھار اننگ کی بدولت انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ کھیل کے آخری تین اووروں میں ڈیرل مچلز اور مزید پڑھیں