شین وارن نے آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کو زبردست خبر قرار دیدیا

سڈنی(جسارت نیوز)سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے کہا ہے کہ وہ آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے اعلان سے بہت خوش ہیں۔شین وارن نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کی خبر زبردست ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے 90کی دہائی میں پاکستان کے دورے اور کھیل کو خوب انجوائے کیا تھا۔واضح مزید پڑھیں

آسٹریلین اوپن کے بعد کھیل کو خیر باد کہہ دوں گا، ڈیلن الکوٹ

میلبورن (جسارت نیوز)آسٹریلیا کے وہیل چیئر ٹینس کے عظیم کھلاڑی ڈیلن الکوٹ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ اس بات کا اعلان دیلن الکوٹ نے منگل کو کیا کہ وہ آئندہ سال جنوری میں شیڈول آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد مزید پڑھیں

لنز اوپن ٹینس ،ویمنز سنگلز،ایلیسن ریسکی اور علیز کارنٹ کا فاتحانہ آغاز

لنز (جسارت نیوز)امریکی ٹینس کھلاڑی ایلیسن ریسکی اور فرانسیسی ٹینس کھلاڑی علیز کارنٹ لنز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں۔ دبلیو ٹی اے کے زیراہتمام لنز اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے آسٹریا کے مشہور شہر لنز میں جاری ہیں جس کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین پہلے سیمی فائنل میں سخت مقابلہ متوقع

ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کا پہلا سیمی ٖفائنل نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم، ابوظبی میں آجکھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے سپر۔12 لیگ میں8 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد آخری 4 ٹیموں میں جگہ بنائی ہے ۔ جبکہ نیوزی لینڈ 12 سپر۔ لیگ میں8 پوائنٹس کے ساتھ دوسری مزید پڑھیں

آصف علی آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار

دبئی(نمائندہ خصوصی)جارح مزاج قومی بلے باز آصف علی کو آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ (اکتوبر)قرار دے دیا گیا۔آصف علی نے نمیبیا کے جنوبی افریقی نژاد آل رئوانڈر ڈیوڈ ویزے اور بنگلہ دیش کے شکیب الحسن کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا۔انہیں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف ناقابل فراموش اننگز مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ نے نئی تاریخ رقم کردی

دبئی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 24اکتوبر کی شب پاک بھارت ٹاکرا ٹی ٹوئنٹی کا سب سے زیادہ دیکھا جانیوالا مقابلہ بن گیا۔اسٹار انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت میچ 16کروڑ 70لاکھ ناظرین نے براہ راست دیکھا ۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعلان میڈیا کمپنی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی مزید پڑھیں

پاکستان کا دورہ کرکے خوشی ہوگی، آسٹریلوی کپتان

دبئی(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین نے کہا ہے کہ انہیں سیکیورٹی تحفظات دور ہونے پر پاکستان کا دورہ کرکے خوشی ہوگی۔آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرکے خوشی ہوگی، تاہم دورے کے حوالے سے کچھ کہنا ابھی قبل ازوقت ہوگا۔ سیکیورٹی کے حوالے مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ، چیئرمین پی سی بی اور سربراہ ای سی بی کی ملاقات

لاہور(جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سربراہ ٹام ہیرسن نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجا سے اہم ملاقات کی ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ٹام ہیرسن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات سے کی، جس میں انگلینڈ ٹیم کے ملتوی شدہ دورہ پاکستان مزید پڑھیں

فائنل کھیلنے کیلیے پر عزم کھلاڑی کار کردگی دکھا رہے ہیں ، بابر اعظم

دبئی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جو کھلاڑی مانگے وہ ملے ، اب کھل کر فیصلے کررہا ہوں، ورلڈ کپ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ، سیمی فائنل میں ہر کھلاڑی سو فیصد دینے کی کوشش کرے گا ، حسن علی کو ڈراپ کرنے مزید پڑھیں

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج فائنل کیلیے جنگ ہوگی

ابوظبی (سید وزیر علی قادری):انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا ، انگلینڈ ٹیم کی قیادت آئن مورگن کریں گے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔ پہلے سیمی فائنل میچ میں کامیابی کے لیے مزید پڑھیں